واہ واہ واہ کیا بات ہے حسب حال میری طرف سے حسب حال کی پوری ٹیم کو سعودی عرب سلام پیش کرتا ہوں 🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️🙋♂️
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ جنید بھائی آپ نے رانا صاحب کا ایپیسوڈ 2022 میں اپلوڈ نہیں کیا پلیز رانا صاحب کا ایپیسوڈ اپلوڈ کریں میں شدت سے انتظار کرتا ہوں رانا صاحب کے پیسوں کا
استاد منشا حافظ آبادی کو جس انداز سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے وہ قابل ستائش ہے استاد منشا کی فنی عظمت کو جس مہارت سے سہیل احمد صاحب نے بیان کیا ہے وہ انکی فنی وسعت کا بھی واضح ثبوت ہے ڈھول ایسا ساز نہیں ہے جس میں طبلے اور مردنگ جیسے وسیع سازوں کی فنی پیچیدگیاں بیان کی جا سکیں یہ استاد منشا ہی تھے جنہوں نے کلاسیکی فنکاروں سے نذر و انعام وصول کئے اس عظیم سیگمنٹ پر میں دی گریٹ سہیل احمد اور انکی ریسرچ ٹیم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں
Z z & Junaid sb & all ASSALAMUALAIKUM ALLAH TALA BLESS YOU ALL .YOU PROGRAM IS MY FAVOURITE SHOW.SINCE STARTING.VERY VALUABLE SHOW FOR ALL OF US RIAZ TUNIO TEACHER PAKISTAN INTERNATIONAL SCHOOL AL AZIZIA JEDDAH KSA.
براءے مہربانی ہر روز مہنگاءی کے بارے میں بھی بات کیا کریں ی شاءید حکومت کو یہ بات سمجھ اآ جاءے اور حکومت سختی کرے اور خود بخود مہنگاءی ختم ہو جاءے کیو نکہ اتنی مہنگاءی تو حکومت نہیں کی جتنی دوکان داروں نے خود کی ہے ، اس کا ایکشن اس طرح لیا جاءے جیسے شہباز شریف صاحب لیتے تھے ، مہنگاءی کا سب سے زیادہ اثر تنخودار کو ہو تا ہے ، تنخوہ روز نہیں بڑھ تی مہنگا ءی روز بڑھ رہی ہے ، اللہ پاک اآپکو اس کو اجر دے آمین
When FIA asks Shebaz Sharif about his corruption then the man loses his voice and doesn't recall anything. But look at him now, can someone say that anything is wrong with this criminal? Both brothers are jugglers and use tricks to save their skin.
اس پروگرام سے مجھے میرے پرائمری سکول ٹیچر کی کہی یہ کہاوت یاد آئ کہ ارش توں لتھیاں چار کتاباں ، پنجواں لتھا دگا چار کتابیں کچھ نہ کیا سیدھا کیتا ایں دگا یعنی اللہ نے لوگوں کی ہرائت کیلئے چار کتابیں نازل فرمائیں اور ایک یہ ڈنڈا لیکن لوگ چار کتابوں سے نہ سمجھے لیکن اس ڈنڈے کی پٹائی کے خوف کی وجہ سے بچے پڑھتے تھے۔