کمنٹس پڑھے تو پتا چلا یہاں تو دیشتگرد کی سپورٹ ہورہی ہے کمنٹس پڑھ کر لگتا ہے پاکستان دیشتگردی کبھی ختم نہیں ہوگی جب تک ایسے برینواش لوگ ملک موجود ہونگے انسانیت زندہ آباد ❤
Allah Pak ne Jihad ka bhi hukam dyh hai aur har waqt tayar rehny ja bhi huqam dyh hai ! Allah Pak firqy banany walon, logon ko ghumrah krny walon, jhoton, aur sachai chupany walon ko tabaho barbad kary !
اس نام نہاد تحقیق میں بد دیانتی یہ کی گئی ہے کہ اول تو یہ بیان نہیں ہوا کہ ابتدا کس کی طرف سے کی گئی دوسرا یہ نہیں بتایا گیا کہ انتظامیہ اور عدلیہ نے کیا کردار ادا کیا اور تیسرا یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ پاکستان کی ریاست حکومت بالخصوص عسکری اداروں سیکورٹی فورسز نے کیا ذمہ داری نبھائی چوتھا اس میں امریکہ سعودیہ افغانستان انڈیا کے رول اور کردار کو جان بوجھ کر بیان نہیں کیا گیا فقط ایران کا کردار بتایا گیا ہے
میم آپ بہترین سٹوری ٹیلر ہیں، غیر جانبدار انداز میں یہ اہم معلومات ہم تک پہنچانے کا بہت شکریہ۔ آپ کی ویڈیوز بہت کم آتی ہیں، ایک دو ہفتے میں کم از کم ایک ویڈیو ضرور ہونی چاہیے۔ 💞
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔ عظمی رومی صاحبہ آپ کی یہ سیریز دیکھی اس ساری کہانی کا آغاز کہاں سے ہوا جب تک قوم کو یہ نہ بتایا جائے آپ کی یہ سیریز وقت کا ضیاع ہے کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا اس لئے ایک نئی سیریز کی تمنا ہے۔۔۔۔
آپ کاتجزیہ کئی حوالوں سے کئی حقائق کے برعکس ھے آپ نے کہا 7مارچ 1995کو چوک یتم خانہ لاہور میں ڈاکٹر سید محمدعلی نقوی پانچ ساتھیوں سمت شہید کردئے گئے ایسا بلکل بھی نہیں ھے بلکہ اصل خبر یہ ھے کہ ڈاکٹر سید محمد علی نقوی کو ان کے سکوریٹی گارڈ سید محمد تقی اور ایک معصوم سکول جانے والا بچہ جوکہ شہید کے ہمراہ شہید کی گاڑی میں سفر کررہے تھے کو شہید کردیاگیاتھا شہید کا سپاہ محمد یاپھر مختار فورس نامی کسی بھی گرو سے کوئی لینادینا نہیں تھا شہید اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے
اور تمہاری مائیں تو اب بھی تمہیں یہ بول کر سولاتی ہوں گی کہ سو جاؤ ورنہ ریاض بسرا اجائے گا ویسے میں نے یہ کمینٹس صرف آپ کے غلط نفرت انگیز کمینٹس کی وجہ سے کئا ہے ورنہ میں تو چاہتا ہوں کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں امن ہو
عظمیٰ میڈم تم اور تمہارے چاہنے والے کیا چاہ رہے ہیں ہاں مجھ سے کیا اگلوانے کے چکروں میں ہو صاف صاف سوال کرو صاف صاف جواب ملے گا کیا یہ جرنیلی انداز کے کیموفلاج گیمز کر رہی ہو میں ڈرتا تو تم لوگوں سے ہوں نہیں یہ تم لوگوں کو بھی پتا ہے مجھے بھی تو کون ہے یہ تیسرا جس کے لیے میرے جوابات جمع کیے جا رہے ہیں اسے بولو مجھ سے ڈائریکٹ بات کر لے اس کے سوالوں کے جوابات میں دہے دوں گا بتا دوں گا کہ میں کون ہوں کیا سوچ ہے میری جیسے میڈم عظمیٰ اینڈ کمپنی میں تم لوگوں سے نہیں ڈرتا ویسے ہی جس کی یہ ایجنٹ گیری کر رہی ہو میں ان سے بھی نہیں ڈرتا نہ کسی کے باپ کا مال کھاتا ہوں بس اتنا سن لو میری دوستی اسلام کے لیے میری دشمنی اسلام کے لیے بس میرے خیال میں اب سمجھ آ گئی ہوگی سب کے سب کو کہ میں کون ہوں ❤
Nahi brother Shia ko nikala gia boht areas say. Shia IDps hain. Bahr haal aik dooray ko ilzam dainay ka app koi faida nahi. Jo hua so hua. Ab ye sochna hay k aagay kaisay sukooon say reh saktay hain.
Agar ludhyanvi ap ki nazar mein Amman ka safeer hai, tou bibi ap phir ya tou bahut masoom hain ya Jan boojh kar such chuhpa rahi hain. Yeh sab se bara fasadi hai.