اس ویڈیو میں بحث کی مزید تنقیح کے لیے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے امید ہے یہ بحث کی بہتر تفہیم کے لیے مددگار ثابت ہوگی ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-RufwcMsCYyA.htmlsi=uTnKeWni3ApH__LT
Looser 😂😂😂Uzma Baji, you proved you are dumb because you haven't read the book ghazali. Qaiser is a well educated person. If you really are something then why didn't you take the challenge which Qaiser invited you to speak live with him?😂
Uzma rumi ka parogaram tu whaar gaya bechari pagal ho gae hai Kia bolna chahiye hahahahhaha raja sb sahi krhty hai jo aisay note detay hai unko Sharam krni chahiye hahahhaha😂😂😂😂😂
I genuinely think that you haven't understood Ghazali and QAR well. Miracles are supernatural and, apart from our scientific realm, are just a human perspective. From God's perspective, He has just ceased the so-called natural flow of effect from cause. Secondly, Ghazali bases this on establishing that the burning of cotton is not a necessary fact but a contingent fact that God can and has altered. Ghazali has truly put what you can say a Theological causality, truly defending miracles. Your view on miracles is incomplete
صرف چالاکی ہے آپ کی۔۔۔ اور قیصر صاحب کو نیچا دکھانے کیلئے اپ چسکے مار رہی ہے جو کہ اخلاق اور عورت کے لحاظ ڈے بالکل بھی مناسب نہیں ۔۔۔ لہذا قیصر صاحب کی طرح ادب اور پر وقار الفاظ استعمال کریں ۔۔۔
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو افغانستان سے پاکستان میں آُئے ہوئے ایک شخص نے قتل کر دیا تھا-مگر پاکستانی افغانیوں کو اس بات کی سزا نہ پہلے اور نہ اب دیتے ہیں-ہم پالستانی انکو کرکٹ کا کھیل سکھاتے ہیں-تحریک خلافت میں ھندوستان سے ھجرت کرنے والے مسلمانوں کو افغانستان نے واپس کر دیا تھا-مگر ہمارے ذھنون میں ابھی بھی یہ بات ڈالی جا رہی ہے کہ افغان بہت اچھے لوگ ہیں اور بہت عطیم لوگ ہیں افغان اچھے اور عظئم لوگ ھونگے مگر ہم پاکستانی ان کئ تعریف کرنے کیلئےکیوں مرے جا رہے ہیں افغان وفد جب مزاکرات کے لیئے باہر ممالک جاتے ہئں تو باہر ممالک کے متعلقہ لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں مگر یہاں کے پاکستانی رپورٹر ان کی سوکھی داڑ ھیوں کو غور سے اور دیر تک د یکھتے رہتے ہیں پھر ان سوکھی داژھیوں والوں سے متاثر ہو کر یہ لوگ کہتے ہیں افغان نماز کے بہت پا بند ہیں۔دوسرے ممالک کے لوگ ان کو گھاس تک نہیں ڈالتے۔یہی وجہ ہے کہ افغانستان کے لوگ یہاں بم دھماکے کرتے ہیں۔اور وہ ماحول جو پشتون لسانی اور سیاسی جماعتوں نے پاکستان میں اور خاص کر کے پی کے میں قائم رکھا ہے ہم عام عوام افغانوں کے وہ سارے برے کرتوت بھول جاتے ہیں۔پاک فوج کو کسی مستقبل میں ہونے والی جنگ میں اس مدد کو ترجیح نہں دینا چاہیے جو افغانستان سے حاصل ہو بلکہ یگر ذرائع سے حاصل مدد کو ترجیح دینی چاہیئے اور اس کے منصوبے بنانے چا ہیئں۔افغانستان کی اکثریت کا سنی مسلمان ہونا سے یہ مطلب نہیں ہو نا چاہیئے کہ وہ لا محدود فوائد حاصل کریں۔ہم بھی سنی ہیں۔ ہم افغانستان اور اسکے عوام کے دشمن نہیں۔-
Uzma I appreciate your logical discourse and your manner of speech. But I do not understand why you are you are arguing with a nitwit. You are bringing Raja in limelight. Let him alone, ignore him.
عظمیٰ صاحبہ سچّی دلیل اور وہ بھی کسی روشن خیال عورت کے منہ سے ہمارا مردوں کا معاشرہ کبھی قبول نہی کرتا عورت کے سامنے ہار نہی ماننی بھلے ہی رات کی تاریکی میں کپڑے اتار کر ویڈیو بنوا لیں۔یہ سب ذلیل گھٹّیا گٹر،کیکر باجا،جاہلِ عظیم اوئے اوریا وغیرہ وغیرہ ایک ہی ذہنیت،نیّت،اور تھالی کے چٹّے بٹّے ہیں۔
12:08 phalsaphi mojzar par yaqeen nahi rkhty .. jesy k pichli video me inho ny kaha k agr koi supernatural event hota ha t voh physics ka koo nya law ha na k koi mojza 🙂🙂... Insano sy ghalti hoti ha 🤡 lakin agr koi janver ghalti krta ha to is par rajoo nahi krta or insan agr koi ghalti krta ha to is par rajoon krta ha 🙂
Qaiser has an egoistic problem where he just wants to win an argument regardless of facts. We have a famous saying "Mouter main se machliya pakarna" (to catch fish from urine) and that's what He does.
Ye jahil uzma roomi quran or hadess ka inkar bhi kr rahi hay or khud ko Muslim bhi khty hay. Ye bakwass krti hay k ye qaenaat Allah Talla kay hukam say nhi balkay apni marzi say chal rahi hay.
A great effort and very well made video. However seem biased at times to justify views. I don’t think it’s nuanced enough to reach the conclusions that the presenter wants us to accept
Bohat hi farig orat ho behan ....thoery of relativity ka pata hota to ap ye bat na kartin k space station pr bhej den k zameen ghomti ya nahi ....if you go out of galaxy and beyond the universe( you cannot by any mean then you can decide kya ghom raha....behan ap ki parhai science me hoti to ap logical baten krtin .... theory of relativity parho phr apna program dekho phr theory of relativity parho phr apny ap ko dekho (you will find yourself in standing nowhere)
What do you wanna get from all this discussion? You may criticise anybody, but you must have some ethical sense!! The only nonsense which is apparent from your attitude is you think yourself perfect and others nothing.
قیصر صاحب کا ایک مسئلہ ہے۔ وہ دہریوں، سیکولرز، اور لبرلز کے خلاف کام کر رہے ہیں، تو کچھ چیزیں انہیں کلیئر کرنی چاہئیں۔ اب سیکولرازم کفر ہے، لیکن اس میں کچھ صحیح بھی ہے۔ فرض کریں آج ٹی ایل پی بریلویوں کی خلافت یا اسلامی حکومت قائم کر دیتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ دیوبند، اہل حدیث، اور شیعہ جن کے کچھ اسلام کے اندر حقیقی اختلافات ہیں، ان کا کیا کرنا ہے؟ علامہ خادم رضوی کو مینارِ پاکستان سب سن چکے ہیں، کہ یہ تو "سوروں دے سور" ہیں۔ ان کی اذان کا کیا احترام؟ ایسے بے وقوف فرقہ پرست بندوں کو خلافت یا اسلامی حکومت لانی ہے؟ اگر اس پر انجینئر کہہ رہا ہے کہ جو مشترکہ مسائل ہیں وہ سب مل کر لکھ کر اس کو آئین میں شامل کر کے باقی اسلام کو حکومت سے دور رکھیں، تو اس میں کیا غلط ہے؟ نہیں تو پاکستان میں کوئی سورہ الاعراف ۱۸۸ آیت کا ترجمہ بھی نہیں کر سکے گا، اس پر بھی فتویٰ لگ جانا۔ اب قیصر صاحب یہاں ایک اتنی احمق بات کر رہے ہیں کہ نہیں فرقہ پرستی کا مسئلہ ہی نہیں۔ اوئے بے وقوف انسان، پاکستان میں جتنے بریلوی ہیں انہوں نے ان ڈیکلیرڈ احمد رضا خان کو نبی مانا ہوا ہے، وہ تو آج تک زمین کو ساکن اور فلیٹ کہہ رہے ہیں، وہ گریویٹی کو نہیں مان رہے۔ تو جو احمد رضا خان نے فتوے دیے ہیں، اس سے کیسے پیچھے ہٹ سکتے؟ ورنہ کہو بریلویوں کو مفتی منیب سے یہ فتویٰ لے آئیں کہ احمد رضا خان کے یہ سب فتوے ہم نہیں مانتے اور تمام دیوبندی، اہل حدیث، شیعہ مسلمان ہیں، ان کے پیچھے نماز ہو جاتی، ان کی مسجدیں مسجدیں ہیں اور ان کی اذان کا بھی احترام ہے۔ یہاں قیصر صاحب آ کر انجینئر کو کہہ رہے ہیں فرقہ پرستی کوئی مسئلہ نہیں، اصل مسئلہ دہریت ہے۔ اور جب دہریہ یہی گند بابوں کا اور یاد رہے کہ جس کو اب تک ان کے تمام فالوورز نے نہیں چھوڑا ہوا، ثبوت علامہ خادم رضوی مینارِ پاکستان موجود ہے۔ مولانا الیاس مدنی کی ویڈیو موجود ہے کہ حسام الحرمین پر جو حرف بہ حرف یقین نہیں کرتا وہ میرا فالوور نہیں۔ اور وہیں سب گند لکھا ہوا۔ اب آئیں قیصر صاحب کا مسئلہ کیا ہے۔ جب وہ کسی دہریہ، سیکولر، لبرل یا قادیانی کے ساتھ بیٹھ کر مباحثہ کرتا اور وہ اس کو یہ گند دکھانا شروع کر دے کہ بھائی یہ نظام آپ لانا چاہتے؟ جہاں آپ اختلاف کریں گے، آپ کا سر قلم کر دیں گے تو وہ پھر انجینئر کے خلاف شروع ہو جاتا کہ آپ نے یہ فرقہ پرستی کیوں دکھائی۔ اب ہمارے پاس اس کا جواب نہیں اور یہ لوگ آپ کا مواد دکھاتے ہیں۔ جناب بہادر بنیں، غلط کو غلط کہیں اور اسلام کا دفاع کریں نہ کہ ان بابوں کا جنہوں نے امت کو کئی ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہے۔ سو میرے بھائی بغیر صحیح اسلام کے اور فرقہ پرستی اور فرقہ پرستوں کو غلط کہے، آپ نہ دہریہ سے مباحثہ کر سکتے ہیں نہ ہی لبرل سے، نہ سیکولر سے، نہ ہی قادیانی سے۔ اور فرقہ پرستی کی وجہ سے ہی لوگ دین سے بیزار ہو رہے ہیں، تو مسٹر قیصر صاحب بڑا مسئلہ فرقہ پرستی، بابا پرستی ہے نہ کہ دہریت، لبرل ازم، سیکولر ازم وغیرہ۔ سیکولر پھر اسی لیے سیکولرازم کی بات کرتے ہیں کہ ان مولویوں سے ڈرے ہوئے ہیں۔ آخری بات، سیکولرازم، لبرل ازم پورا ہی غلط نہیں، اس میں کچھ چیزیں صحیح بھی ہیں جیسے کہ قرآن مجید میں واضح کیا گیا ہے کہ "دین میں کوئی زبردستی نہیں" اور لبرل ازم برابری، انصاف اور جمہوریت کی بات بھی کرتا ہے اور یہ اسلام کے خلاف نہیں۔ اسلام میں تمام انسانوں کو برابر قرار دیا ہے اور کسی بھی نسلی، مذہبی یا صنفی بنیاد پر تفریق کو ناپسند کیا ہے۔ اور اسلام: اسلام عدل و انصاف پر بہت زور دیتا ہے اور اسلام میں حلال کے دائرے میں رہ کر آپ جمہور کی رائے لے سکتے ہیں، بس حرام کام میں جمہور کی رائے نہیں لی جائے گی۔ یہی ساری باتیں انجینئر نے قیصر صاحب کے پوڈکاسٹ میں اسے واضح کیں اور اسے پتہ نہیں پھر بھی آگ لگی ہوئی۔ اسلامی سیکولرازم کا ٹرم اس نے پکڑ لیا مگر اس کی جو تعریف انجینئر صاحب نے کی اسے چھوڑ دیا؟ زیادہ سے زیادہ قیصر صاحب اگر کوئی اعتراض کر سکتے تھے تو یہ ٹرم پر کرتے، اس کی تعریف جو انجینئر صاحب نے کی وہ تو اسلام کے خلاف نہیں؟
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو افغانستان سے پاکستان میں آُئے ہوئے ایک شخص نے قتل کر دیا تھا-مگر پاکستانی افغانیوں کو اس بات کی سزا نہ پہلے اور نہ اب دیتے ہیں-ہم الستانی انکو کرکٹ کا کھیل دس کھاتے ہیں-تحریک خلافت میں ھندوستان سے ھجری کرنے والے مسلمانوں کو افغانستان نے واپس کر دیا ھا-مگر جماتے ذجنوں میں ابھی بھی یہ بات بڑھائی جا رہی ہے کہ افغان بہت اچھے لوگ ہیں-
the reason people banned education and science because islam is anti women religion...if women becomes educated and then she will be able to know the reality of islam....islam does not provide any rights to women and made women submissive to man and that's why women education is not promoted in islam.....I have tried to do thorough research on islam and could not find single thing which can be related with god....its biggest fraud in human history...some mad Arabs wrote all these islamic text and Quran and gave it name as book of god with lots of flaws...if its really book of god then why there is so many scientific errors and why god created a religion which teaches hatred against kaafirs and asked to fight against them where god should have taught about peace....how can Muhammad fight so many wars ? he was prophet or Changez khan...his behaviour was almost similar to Changez khan...he attacked on many people and did sex slavery ....raped ayesha ...allowed sex slavery....married his own daughter and law....compare Jesus character with Muhammad...Muhammad always failed to control his sexual desire....he infected muslims with violance and till date muslims carries same violent nature in their body........