Faqat is shoq me pochi hen hazaro baten,,,,,,,,me tera husn terry husn e bayan tk dekho,,,,,,Allah Pak Hazrat k josh e Kalam me or zyada nikhar o taseer ata key,,aameen
ماشاءاللہ تبارک اللہ لا قوة الا باللہ ۔۔۔۔ اللہ تعالی حضرت کو صحت و عافیت والی عمر دراز عطا فرمائیں۔۔اورآپ کا سایہ امت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر تا دیر قائم رہے آمین۔۔ثم آمین
Allah aapki hifazat farmaey aur aapka saya tadair is ummat par qayam farmaey...aapka ek deewana hindustan say...allah say dua ki kabhi kagi mulaqat ka sharf haasil ho jaey...
مجھ سے ہٹ کر دیکہےء، مجھ کو بھلا کر دیکہے میری الفت کا فسوں کچھ دور جا کر دیکہے۔ کتنے غنچے مضطرب ہے دل میں کہلنے کے لیے اپنے ہاتھوں سے ذرا نشتر لگا کر دیکہے۔ ڈہونڈیے پہر بحر ظلمت میں مرادوں کے گوہر کشتیاں پہلے سر ساحل چلا کے دیلہیے۔ خشک پتھر کی رگوں میں منتظر سیرابیاں تشنگی کی آگ دل 💜میں جلا کر دیکہے۔ غم کے داغوں سے نہ ڈریے جن سے پہوٹے گی بہار ان گلوں کو تاق ہستی پہ سجا کر دیکہے۔ چاہیے عاسی اگر لطفِ حیات جاوداں اپنے ہستی ان کے چونکہ پر فنا کر دیکھیے۔
subhanAllah hazrat ji❤... jb sahaba ke ek jaa-nasheen ka ye manzar h to sahaba ka kya husn or shaksiyat hogi❤❤.... Kash apki sohbat me rehna naseeb ho jaye❤
جو شعر آپ بھول گئے وہ یہ ہے۔۔۔ آسی متاع قلب کو رکھنا سنبھال کر قسمت سے دل اس گوہر پہ اس دلربا کا ہے 😢 احسان یہ اس گلی کی معطر فضا کا ہے۔۔ پہلو میں کل سے درد ہے اور انتہا کا ہے ❤ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب ۔۔۔ ❤❤❤❤
کتنے غنچے مضطرب ہیں دل میں کھلنے کیلئے اپنے ہاتھوں سے ذرا نشتر لگا کر دیکھئے ☆☆ بہہہہہت خوب حضرت اللہ پاک سایہ عاطفت ہمارے سروں پر قائم ع دائم رکھیں آمین ثم آمین ♡♡
محبت کیا ہےدل کا درد سے معنور ہوجانا . متاع جان کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا ... بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کلیجہ . پہاڑوں کو آتا ہے بس طور ہوجانا ... یہ بھی حضرت والا ہی کلام ہے ... حضرت کا ثانی کہی نظر نہیں آتا .. اللہ شیخ و مرشد مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت فرمائیں .. اور حضرت کا سایہ تا دیر قائم دائم فرمائیں .. محمد ساجد .بھارتی ..اتر پردیش ..میرٹھ ..