Shimla Mirch Qeema Recipe by Cooking pleasure I Easy and delicious Recipe #tasty #delicious#شملہ مرچ قیمہ بنانے کے لئے اپ ادھا کلو قیمہ لیں اور اس کو اس میں دو گلاس پانی ڈالیں دو عدد پیاز چھے جبے لہسن کے ایک چمچ ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اور اس کو ویٹ لگا دیں پندرہ منٹ کا اس کے بعد اپ اس کو اچھی طرح سے بھونیں گھی شامل کریں اور اس کے بعد شملہ مرچ شامل کریں اور اچھی طرح سے بھنائی کریں پندرہ منٹ اس ٹیم میں رکھیں مزیدار قیمہ شملہ مرچ تیار #tasty #delicious #beautiful
15 сен 2024