1972میں بننے والی زبردست پنجابی فلم 🧡سردھڑ دی بازی 💚🔵ساون سلطان راہی اقبال حسن ♥️💙مصنف آور شاعر 🧡 حزیں قادری 💚🔵 کمال ڈائریکشن بہترین اداکاری ♥️💙سچل پنجاب کے دیہات کی کہانی 💚🧡
واہ واہ کیا خوبصورت شاندار لاجواب سدا بہار بڑی جذباتی (Emotional)فلم ہے ۔ کہانی شاعری گیت موسیقی آوازیں گلوکاری اداکاری کا کوئ جواب نہیں ۔ ہر اداکار و اداکارہ نے اپنا اپنا کردار بڑے خوب صورت طریقے سے نبھایا ہے ۔ بہت بہت شکریہ سر ۔ (FRON CANADA 🇨🇦) 29 MARCH 2023.