Zia SB Abhi aik mukamal vedio rait wali zameen py Gandam Ki bnao kn Sa beij kasht kry khad plan mukamal spy wagera mukamal plan ta K 60 Sy 70 mon Li ja sky pani ka b ktny din BD lgaey
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کائنات کے افضل ترین اصحاب ہیں۔ جنکی ذات پاک کی پرورش خود رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کی انکا کوئی ثانی نہیں۔ ہمیں اپنے اسلاف کی عزت اور وقار بلند رکھنا چاہیے ۔ یہ ہمارے اللہ پاک کا حکم ہے۔ جو اسلاف کی عزت میں گستاخی کرے وہ بدبخت شخص ہے
@@AgroConsultantZiaDap ky Sath sulphur 90 % wala istamal kar sakty ha suna ha ya phasfuras ke taqat ko Kam Kar data akhata nhe Istamal krna cheya ya dono
Aoa. Shah g jantar ka pehla lo utar k 2nd lo rootervait krna hy ya pehla lo hi kr den? Jantar ab 6 feet tk pohnch gya hy? Kindly jaldi bta den, please.
اسلام علیکم ۔ شاہ جی ھم تھل چوبارہ میں ریتلی مکس ٹیپ زمینوں پر گندم اور باجرا وغیرہ کی صرف دو فصلیں کاشت کرتے ھیں اور پانی بھی نمکین ھے ھم کس طرح اپنی زمین کی اصلاح کریں ھمیں تو کوئی سپوٹ نہیں کرتا کیا آپ ھمارے لئے کوئی ولاگ کر سکتے ہیں ۔❤❤❤❤❤ شکریہ