Sir. Mean ak village sy hun mean b stitching karti hun AP ki videos deakh deakh kar or bohat kuch sekhi hun sir mujy kitne stitching leni chahiey ak suit ki plzzzz mashwara den
اپ اپنے حساب سے دیکھ لیں۔اگر اپ کو کام اچھا کرنا اتا ہے تو سلائی بھی اتنی مرضی لے لوگ اپ کو خوشی کے ساتھ سلائی دیں گے ۔میں سمپل سوٹ کی 2000 لیتا ہوں ۔جو میں دکان پر اپنے کاریگروں کو کام سکھاتا ہوں ویسے ہی ویڈیو بنا کر اپ کو سمجھاتا ہوں ۔اپ دیکھ لیں جتنا اپ کو اچھا لگے اسی حساب سے لے لیں ۔
اج جو میں نے نشان لگائے ہیں سیم اسی طرح ٹراؤزر کٹنگ کریں ۔خاص طور پر جو بیک سائیڈ میں نے زیادہ رکھی ہے سیم ویسے رکھ لیں انشاءاللہ اپ کو ٹراؤزر میں کوئی پرابلم نہیں ائے گی
سر جی 1) آپ آسن کا فارمولا بھی بتائیں کہ وہ کیسے نکالتے ہیں۔؟(2) اگر سمال سائز میں آپ نے 12"لیا ہے تو میڈیم اور لارج میں کتنے انچ ہو گا.آسن کی بڑی کنفیوزن ہے۔
سر اسکی سلائی بھی سکھائیں کیونکہ اگر الاسٹک کا مارجن بیچ میں ہی ہو تو بیک سے جو دو تین انچ اٹھا کر کٹنگ ہوتی ہے اس جگہ کی سلائی ٹھیک سے نہیں ہوتی ہے بیلٹ میں جھول سا آتا ہے صفائی سے بیلٹ نہیں مڑتی ہے۔اس حصہ پر نزدیک سے کیمرہ رکھ کر سلائی دکھائیں پلیز