علم تو ایک سمندر ہے اللہ نے کسی کو زیادہ دیا ہے اور کسی کو کم اگر کوئی انسان غلطی کر رہا ہو تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ جناب اپ یہاں سے غلط ہیں میں کون سا انجینیئر ہوں میں نے تو ہمیشہ پریکٹیکل کام کیا ہے
Ager 6 panels k sath 1ton ya 1.5ton ka ac chalaya jaye to kitne time chalega without batteries sirf solar per aur inverter ac k liye kitni plates aur non inverter k liye kitni plates thk hain
اگر واپڈا شیئرنگ ہو تو پھر مسئلہ کوئی نہیں ہوتا کیونکہ اگر 100 200 واٹ کم بھی ا رہے ہوں تو وہ واپڈا سے 200 واٹ لے لیتا ہے سولر انورٹر جب ہمیں پینل کا رزلٹ صحیح ملتا ہے جب ہم اینگل اس کا اچھا لگاتے ہیں تو ہمیں 12 ایمپیئر کے قریب اوپر سے ملتے ہیں تو پھر چھ بھی کافی ہوتے ہیں اور اگر اینگل ہی اپ کا بہتر نہیں ہوگا تو پھر ایمپیئر پورے نہ انے کی وجہ سے ہمارے واٹ جو ہیں وہ کم ہو جاتے ہیں
السلام علیکم شبیر بھائی یہ جو اپ کا ڈیلکس والا انویٹر ہے اس میں ڈیڑھ ٹن کا اے سی صرف ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلانے میں کتنا خرچہ ائے گا اور کون سا انویٹر لگے گا
جی سر اس میں اگر ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلانا ہے تو اپ کو کم از کم بھی چار کے وی کا سولر انورٹر ضرور لینا پڑے گا ۔میں نے اسے انسٹال کیا ہے فلحال تو زبردست رزلٹ ایا ہے ابھی دو دن ہوئے ہیں اگر اپ لینا چاہتے ہیں تو تقریبا اس کے اوپر ساڑھے تین لاکھ ٹوٹل خرچ ایا ہے