السلام علیکم بھائی یہ اس کا طریقہ کار منگانے کا تھوڑا ٹف ہے کیونکہ یہ خود اٹلی میں ہوتے تھے تو انہوں نے علی بابا کا نا اکاؤنٹ بنایا ہوا تھا اور اس نے ان کو کچھ ٹوکن وغیرہ ملتے تھے تو جس کے پاس جتنے ٹوکن زیادہ ہو اس کو اتنی ریات چیز ملتی ہے اس کو کچھ اس طرح کا طریقہ تھا
اپ سب کا ریپلائی بھی کر رہے ہیں اور لائک بھی کر رہے ہیں لیکن یہ نہیں بتا رہے ان بھائی نے کہاں سے یہ لیا ہے کیا اگر ہم بھی اتنا سستا انورٹر لے لیں گے تو اپ کا کچھ بگڑ جائے گا برائے مہربانی بتایا جائے کہ یہ کیسے ہم لے سکتے ہیں اگر اپ مافیا کا حصہ نہیں ہے تو بتا دیجئے گا
السلام علیکم بھائی کسی کے مشورے کے اوپر عمل نہ کریں ایسے التو فالتو یہ دیسی نوٹر ہے بیکار ایک دم بکار ہے میرے محلے میں دو لگے تھے ایک خراب ہو چکا ہے تو میں کبھی کسی کو مشورہ نہیں دوں گا کہ اپ دیسی انویٹر لگائیں لگانا ہے تو صحیح سسٹم میں جو لگتے ہیں نا وہ انورٹر لگائیں
السلام علیکم بھائی جان مجھے لگتا ہے اپ غور سے ویڈیو دیکھتے نہیں ہیں میں نے اس میں کلیرلی بتایا کہ یہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور یہ ہمارے سبسکرائبر ہیں یہ اٹلی سے انورٹر لے کے ائیں تو پھر بھی اپ بولتے ہیں وہ بتائے نہیں کہہ سے لیا ہے
Alibaba se mil jata h 72k pkr me tax including baqi isko mngwana ek problem h uska kharcha or time boht lg jata h mene mngwaya h pr abhi tuk nai mila custom me phusa hua h
السلام علیکم بھائی یہ موبائل کا تھوڑا فالٹ ہے وہ یہ گرمی کے دنوں میں کچھ ایسا ہوتا ہے لیکن ویڈیو ایک ہی دفعہ بنتی ہے بار بار نہیں بنتی وہ بہت میں کوشش بھی کرتا ہوں کہ جو بعد میں بھی ڈبنگ کر لوں
السلام علیکم بھائی ویڈیو کو تھوڑا غور سے دیکھا کریں وہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور ادھر سے ہی ان لائن انورٹر لیا تھا اور اپنے سامان کے ساتھ میں لے کے ا گئے تھے
السلام علیکم بھائی اس کی کوئی پرابلم نہیں ہے ان کو پتہ ہے گھر والوں کو کہ یہ سایہ کدھر اتا ہے اتنا کچھ نہیں ہے وہ ان کی بیسٹ جگہ تھی جہاں پہ یہ لگائے ہیں
بھائی میں ارتھنگ بھی کرتا ہوں لیکن ہر کسی کی نہیں کرتا کیونکہ ارتھنگ اور نہ ہی میں نے کوٹیشنوں میں مار دینی ہوتی ہے ادمی کو اگلے کی مرضی لگوانی ہے لگوائے نہیں لگوانی نا لگوائے