Beshak Ashabe Nabi aur Ahlebait Nabi hamare peshwa, Imam,muqtada aur jaane iman. Nahee maloom kuchh ahmakou ko kiya hogaya ki woh fitna phailaterahte aur ashabe Nabi ki shan men zaban daraz karte ahmak
مینے ذکر صحابہ ہی تو بس کیا اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے ان کو راضی عنہ خد خدا نے کھا اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے سب سے پہلے خلیفہ ابوبکر یعنی کہ سب مولا ابوبکر ہیں ان کا رتبہ بڑا بعد از امبیا آؤ قصہ سناؤ تمہیں غارکا یار کی گود میں تھا وہ سر یار یونہی چلتا رہا پیار کا سلسلہ اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے دین احمد پہ یہ سج نے احسان کیا آکہ دروازے کعبے کا کھلوا دیا وہ عمر ہیں مراد حبیب خدا اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے فرق یوں حق و باطل میں کر تا رہا جس کہ سیاہ سے شیطان ڈرتا رہا پہر لقب ان کو فاروق اعظم ملا اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے شان والا ہے مدنی میرا مرتضیٰ شہر فاطمیہ ہےوہ شیرے خدا خد علی نے اس اپنا بھائی کھا عرش والے بھی کرتے ہیں جس کا حیا ہیں وہ عثمان و داماد خیر لورا خد علی نے بھی مانا اسے مقتدا