Ap ny pichli video me b jhot bola thimbnil lga k Ac lg gya bd me nkla kch or to plzz jo sch ho wo btaya kry na k jhota thumbnil lga k agy kch or btaya jae is lye insan pkr me ata h buri lgi ho bt to mazrt h
السلام علیکم دعا کیسی ہیں مصروفیت اور گرمی کی وجہ سے vlog نہیں دیکھے آپ کے ❤جب آپ نے پودے لگانے کی باتی اسی وقت میرے ذہن میں بھی یہی بات آئ کہ دعا پودے کیوں نہیں لگا رہیں اتنی اچھی جگہ ہے اور ذمین بھی ذرخیز ہے آپکی تو پھر جلدی سے پہلے پودے لگا لیں ❤
احتشام بہت آرام اور سیفٹی کے ساتھ رکشے میں جا سکتا تھا اگر اپ لوگوں کو بائک کا شوق نہ ہوتا۔سمجھ نہیں اتی کہ ایسے شخص نے بائک خریدی کیوں جبکہ اس کی ٹانگ کی ہڈی بری طرح ٹوٹئ ہوئی ہے ۔۔۔ابھی ایک دو سال تک کے لیے رکشہ لیتے اور جب ٹھیک ہو جاتا پیر تو بائک کا شوق بعد میں بھی پورا ہو جاتا۔۔۔۔ بے وقوفی کا کام خود کرتے ہیں اور پھر بار بار رونا لوگوں کے سامنے ۔۔۔۔کسی کو بھی یہ بات بتاو گے تو وہ یہی بولے کہ بائک کی جگہ رکشہ save تھا تمہیں کہتا کون ہے کہ بائک چلاؤ ۔۔۔۔اب بہت شوق ہے بائک پر بیٹھنے کا تو پھر گرو ادھر ادھر ۔۔۔مسلے کا حل نہیں کرنا اور مسلے بنانے ہیں اب دعا صاحبہ بائک چلائں گی۔۔۔۔۔ اب اگلے ولاگ میں اکر دعا لڑے گی اور لیکچر دے گی۔۔۔۔۔