How To Make Lasoora Achar In Village || Lasoora Achar Receipe || Instant Lasoora Pickle || Achar #rabialife #Lasooraachar#Achar#Lasoorakaachar Lasoora Ka mix achar,Achar,Village Achar,Lasoora Achar Receipe,
السلام علیکم میری دادی بناتی تھیں لسوڑے کا اچار ، بہت مزیدار، مگر وہ مرتبان میں رکھتی تھیں ، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، ہمارے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں اس ا چار سے
@Saddiqkhan-lo9tg جی صدیق بھائی بالکل ایسا ہی ہے کافی لوگ ایسے ہیں جو ولوگ تو دیکھ لیتے ہیں لیکن کمنٹس کرنا بھول جاتے ہیں یا ان کو کمنٹس کرنا ہی نہیں اتا اللہ تعالی اپ سب کے رزق میں برکت دے۔پہلے میرے ساتھ بھی یہی ایشو تھا لیکن الحمدللہ مجھے میسج کرنا اور کمنٹس پڑھنا بھی اگیا اور اج میرا الحمدللہ اپنا چینل ہے
Walikumasslam sister brother Ahmed Bhai and Rabia sister and cute aqsa shahzadi and hadiya shahzadi and Jawad Sahab nicE vlog Khush Rahe hamesha Ameen sum aameen 🤲
MASHALLAH khana asan h par waiqe Rabia banana or bhi boht mushkil boht boht mehnat he salam h ap ko Rabia appi itni Garmi men itni hard mehnat kr rahi he ap MASHALLAH nazar na lgy MASHALLAH Khush Rahe hamesha Ameen 🤲
Mashallah hum ko to maloom hi nahi iska achar bhi Banta inshallah main bhi banao gi mere Ghar main iske bahot jhad hain thank you thank you very much jazakallah khair
لسوڑے کا اچار زمانے قدیم سے چلتا ا رہا ہے اور یہ بہت ہی مزے کا بنتا ہے لیکن اس کا طریقہ لینتھی ہے یہ ویڈیو تقریبا 10 سے 15 منٹ کی ہوگی لیکن جب لہسوڑے کا اچار ڈالتا ہے تو دو سے تین دن بھی لگ جاتے ہیں دو تین دن کی گئی محنت اپ کی جب اچار کی صورت میں ہوتی ہے تو بہت ہی مزیدار ذائقہ ہوتا ہے کہ اپ دو تین دن کی کی گئی محنت کو بھول جاتے ہیں اس کا ذائقہ بہت ہی کمال کا ہوتا ہے اور سارا سال یہ خراب بھی نہیں ہوتا بشرطیہ کہ اس میں تیل کی مقدار اوپر رہے۔
Rabia sis app MashaaAllah buhat mehnti hen Allah tala app ko sehat wali lumbi zindagi de Aameen ❤️ plzzz sis itni mehnat k bad gift nahi karna sell karen take app ko b fiyda ho wese to app ko apne gar k liye rekhna chachye muje b March ka achar moli ka aur ye lasora ka achar buhat pasand baki lemo aur am ka achar kha leti liken itni pasand nahi baki such me sis dil se app k liye dua nikalti hai Allah buhat khushyan de app ko Aameen ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah rabeea buhat mehnat karti ho allah tum ko sehat de himat de ameen achar yad rakhna ap ko Karachi bhejna pary ga dekh k hi Dil chah raha h k jaldi se tyar ho or ham khay
Rabia sister itni mehnat ker rahi ho ab achaar free main na dena kisi ko ye to aap ka bara dil hai MashaAllah warna aj kal to koi kisi ko mufat main dhaka bhi na de
اگر اپ کو شوق ہے اچار کھانے کا اور اچار بنانا نہیں اتا تو کوشش کریں کسی اچھے ڈیپارٹمنٹ سٹور سے خریدنے جیسے ہائپر سٹور ہو گیا اور کتنے شاپنگ مال ہوتے ہیں وہاں پر یہ چار اپ کو کھلے پین میں بھی مل جاتا ہے تو بہتر ہے اب وہ پرچیز کر لیں۔