bhai jo time aap ko bataya hy os me rabta karen meny apna business bhi dekhna hota hy channel ka kam bhi karna hota hy but really sorry mery subscribers he mery liye sab koch han baqi aap WhatsApp check karen koi time manage karty han don't worry
یہ 15 سو کلو بیچے گا اور 100 روپے میں 😮احسان جتا کر خریدے گا یہ کہتا ہے ہر نسلی کو کوئی بیماری نہیں لگتی۔ جب کہ اسکو بیماریاں لگتی ہیں سپرے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہرنولی کی برداشت بھی بڑا مسلہ ہے۔یہ مینوئل طریقے سے کرنی پڑتی ہے اسکی لئے کوئی مشینی طریقہ نہیں مہنگی ترین لیبر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے پھل کا گچھا بیک وقت نہیں پکتا اگر پکنے کا انتظار کریں تو آدھا پھل ضائع ہو جاتا ہے کیونکہ اسکے گیند خود بخود پھٹ جاتے ہیں اور پھل ضائع ہو جاتا ہے۔