Тёмный

State dept's Urdu Spokesperson Margaret McClard's on NATO and India-Russia Relations 

VOA URDU
Подписаться 445 тыс.
Просмотров 2,2 тыс.
50% 1

واشنگٹن میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہ اجلاس کی یورپی اتحادیوں بالخصوص یوکرین کے لیے کیا اہمیت ہے اور روس کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر امریکہ کو کیا تشویش ہے؟ اس پر محکمہ خارجہ کی اردو اور ہندی میڈیا کے لیے ترجمان مارگریٹ میکلارڈ کی وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں محمد عاطف سے گفتگو۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
ru-vid.com...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Опубликовано:

 

10 июл 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 4   
@eshratmehmood5587
@eshratmehmood5587 25 дней назад
پاکستان کسی کا پارٹنر نہیں ہے نہ ہی کسی کا نوکر ہے نہ ہی کسی کا غلام ہے پاکستان میرٹ کے ساتھ ہے بس
@doctors9333
@doctors9333 24 дня назад
بہت بہت شکریہ حیدرآباد انڈیا سے
@Hamirpuri
@Hamirpuri 27 дней назад
بے حد خوشی ہوئی اردو میں امریکی ترجمان مارگریٹ صاحبہ کی گفتگو سن کر۔ ایک اصلاح فرما لیں کہ اردو میں سَہیوگی کو حامی کہا جاتا ہے۔ شکریہ
Далее
best way out of the labyrinth🌀🗝️🔝
00:17
Просмотров 3,1 млн
What Ukraine Is getting from NATO Summit?
3:21
Просмотров 2,1 тыс.