شاہ جی نے بہت اچھی بات کی کے زندگی میں کبھی جس نے اچھا کیا ہو اسے بھولنا نہیں چاہیے مگر شاہ صاحب حالات تو یہ ہیں کے جسکے ساتھ اچھا کرتے اسی کے شر سے بچنے کی دعا بھی کرنا پڑتی
Shah G. Khuda gawah. Zabardast programe. Hamid rana Ko daikh kar barree khushee huvee. Yadoon main chala gya. Such poochain main mazi main chala gya, ainkh sy by sakhta aansso nikal parray. Mehak ny bhee chandi ke jagah khoob pur ke.
پروگرام اچھا تھا مگر یہ فضول لوگ بٹیا کر پروگرام کا بیڑا غرق کردیا پروگرام کا موضوع اور تھا اور دوسرا آدمی بدو بدی واقفیت جتا رہا تھا اور جس بات کا کوئی مقصد نہیں تھا؟
صرف اپنے شو پر لا کر ھر آدمی کیش کروا لیتے ھیں بعد میں چند بعد ھر شخص بھائی بھول جاتا یہاں تک فیملی اگر پیسے نہ ھوں ۔۔ اپنے لیے خود کوشش کریں حلال کمانے کی اور سیونگ کرنے کی ❤۔ خوش رھیں ۔۔۔۔🌷🌷🌷🌷🌷
وصی شاہ صاحب ۔۔پلیز اپنے جگت بازوں کوکنٹرول کریں ۔۔یہ آپ کے پروگرام کا سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں ۔۔بار بار دخل اندازی ۔۔چھچھورے مذاق اور فضول باتیں آپ جیسی شخصیت کے شو کے شایان شان نہیں ہیں ۔۔۔ آپ کاایک امیج بنا ہوا ہے ۔۔آپ کا "رات گئے" ہم نے دیکھا ہوا ہے ۔۔ ان لوگوں کے سہارے کے بغیر بھی آپ کا شو کامیاب ہوگا ۔۔
آپ کے پروگرام میں آپ اچھی کرنے کی سزا مہمان کو ملتی ہے کیفی کا بیٹا ہونے یہ مطلب نہیں لوگوں کی تزلیل کرے وہ خود بڑے خاندان کا بچہ ہے لیکن جگت کی جگہ بنے ورنہ پوری بات سنے مہمان کو تکلیف نہ دیں مہمان اپنے تجربہ اور زندگی کی محنت کیسے کی وہ بتا رہا ہوتا ہے
Ye Jo bdtamiz comedian Hy usy tamiz ni Hy k legends se kaisy bat krty hn ya to wasi jokron ko e mehman bna lia krain ya descent log ko bulain to jokron ko phly se e tamiz sikha dain
Hamid Rana hamary legend hn plz ehtram krain or sath jo nmona bhithaya hy is ko program se out krain . Kya ap log legend ko degrade krny k liye program mn bulaty hn . Program organized krny walon ko b aqal k nakhun liny chahiye.