رشک آتا ھے اپکی سچائی خوبصورت لہجے حکمت دانائی بات کہنے کے انداز پر آپکو دیکھ کر کسی دانا کی بات یاد آتی ھے اللّه جس سے راضی ہو اسے حکمت یعنی دانائی عطاء کرتا ھے جزاکﷲ ❤
But the worst problem is ppl who follow ppp and Noon they as equally responsible as their corrupt leaders, they are blindly illiterate and more loyal to their chor leaders than Pakistan.
ماں کو یہ نوچ رھے ھیں بھیڑیے۔ ماں کے اصل بیٹے سوے ھوے ھیں۔ نہیں ان ۷ لاکھ کی بات نہیں وہ اک مافیا ھے ۷۵ سال سے لوٹ اور نوچ رھے ھیں ،،، ماں (پاکستان) تو ابھی بھی پال رھی ھے۔ بدقسمت ھے یہ ماں جہاں اسکے ۲۴ کروڑ ۳۳ لاکھ ادھ موے مرے ھوے بیمار سوچ، ذھن، صحت والے بیٹے بیٹیاں ھیں جو بکنے میں فورا سے پہلے گاھک سے پہلے تیار ھیں - ھم جو ھیں وھی کاٹ رھے ھیں
اللہ کرے یہ وڈیو عزت ماب کے کانوں کو جنجھوڑے عہدے اللہ کی امانت ہیں اور جو بھی خیانت کرے گا حساب کتاب کے دن بچ نہیں پائے گا ان اللہ ذونتقام اللہ زبردست بدلہ لینے والا ہے 😢
جب ریاست کے کرتا دھرتا ھی ریاست کے مالکوں یعنی عوام کو قتل کرنا شروع کر دیں تو پھر ریاست ختم ھو جاتی ھے اور اگر ریاست نے باقی رہنا ھے تو پھر ریاست کے ان کرتا دھرتاؤں کو جانا ھو گا اللّٰہ تعالیٰ العزیز ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین
محرم حبیب اکرم آپ کو ایمان، صحت و تندرستی کے ساتھ علم اور حکمت کے موتی بکھرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کے نتیجے میں عام پاکستانیوں علم کے آضافے کے نتیجے میں ذہن اور عمل میں بہتری کی توقع ہے
سر جی۔۔۔۔کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر جو قوم کی انکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور انصاف کے نام پر جھونک رہے ہیں۔ ۔۔۔ان کے کمال کا کیا کہنا۔ ۔ ۔۔ تاریخ نہیں بھولے گی
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
بہت زبردست وڈیو بنائی ہے حبیب اکرم صاحب آپ نے ۔ کاش سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان آپ کی گزارشات پر سوچنے کی تکلیف گوارا کر لیں اور پاکستان کا بھلا ہو جائے
ہماری بد دعائیں تا قیامت تمام بے انصاف قاضیوں اور طاقت ور ظالموں کا پیچھے کریں گی ان کی نسلیں تباہ ہوں جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالے اور ہم پر ظلم کرِ ے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🙏
حبیب اکرم صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے جس طرح آپ اس سوئ ھوئ عدلیہ کو جاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ان 13 میں صرف ایک ہی ہے جس کو اپنی نوکری میں توسیع چاہیے
بات سادہ سی ہے عوام نے ووٹ دیے اپنی نماٸندگی کے لیے اگر پی ٹی أٸی یا سُنی اتحاد کو سیٹیں نہیں ملتیں تو صاف ظاہر ہے پارلیمنٹ میں عوامی نماٸنگان نہیں ہوں گے
مسلم دنیا کے زوال کی بنیادی وجہ ہی معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا ہے اور پاکستان میں سیاسی بھرتیاں و ترقیاں عدلیہ کو آزادانہ فیصلہ نہیں کرنے دیتں اس لیے موجودہ سیاسی چیف جسٹس سے خیر کی امید نہیں ۔
Ya Allah, if these judges and this establishment are capable of guidance, guide them .Ya Allah protect this country and nation from hypocrites and looters.
انتہائی خوبصورت الفاظ کی مختصر سی مالا میں موجودہ بگڑی ہوئی سیاسی صورتحال پر مدلل انداز میں سبق آموز تبصرہ حبیب اکرم جیسا ایک قابل شخص ہی کر سکتا ہے۔۔۔۔
Habib Akram your are Absolutely Right 💯 . High time that judges rise and make sure that Rule of Law is implemented in True. Your conscious is on test not only by people of Pakistan but also in esteem Court of Allah Almighty. Hope you will walk away with your head high and restore the lost image of judiciary
واہ جی واہ جبیب اکرم صاحب آپ نے بڑی فصاحت و بلاغت کے ساتھ آئین اور قانون کی چھتری تان کر قاضی کی سوئی ہوئی غیرت کے دروازے پر عدل وانصاف کی دستک دی ہے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے