قبلہ قاری کرامت علی نعیمی صاحب پاکستان کے مقبول عرب و عجم کاری قرآن ہے اللہ تعالی قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی قاری صاحب کی قبر کو ہمیشہ خوش رکھے الحاج قاری کرامت علی نعیمی صاحب دنیا کی نعت کے عظیم کارناموں میں سے ایک نام تھا الحاج قاری جنہوں نے دنیا کی رات کے اندر پہلا ایوارڈ حاصل گولڈ میڈل سے نوازا گیا قاری صاحب کو
اللّٰہ تعالٰی کی پوری کائنات میں میرے مولا حسین پاک ،س، بڑا قاری قرآن کوئی نہیں ہے اور نہ قیامت تک ہوسکے گا باقی جتنے۔ بھی قاری ہے وہ میرے حسین پاک کے صدقے سے ہی ہے
قاری کرامت نعیمی صاحب کو اللہ نے بہت پیاری آواز سے نوازا تھا۔ انکی الفاظ کی ادائیگی بھی اعلی تھی۔ مجھے بہت قریب سے انکو سننے کا شرف حاصل ہوا۔ انکی آواز کا سامنے بیٹھے سامعین پہ گہرا اثر ہوتا ہے۔ اللہ پاک قاری صاحب کے درجات بلند کرے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب میرے پاس الفاظ نہیں ہے قاری کرامت علی صاحب کی تعریف کےلیۓ دل کو چھو لینے والی آواز بالکل سکتہ طاری ہو جاتا ہے اللہ سلامت رکھے
قاری کرامت علی نعیمی صاحب کو گورنمنٹ کی طرف سے بہت ایوارڈ سے نوازا گیا الحاج قاری کرامت علی نعیمی جب تلاوت کرتے تھے اور سب دیوانوں مدینے چلتے تھے یہ قاری کرامت علی نعیمی صاحب کی آواز ایسی ایک آواز تھی جو دنیا بھر میں گونجتی پھرتی ہے دنیا کے کونے کونے میں سنی جانے والی آواز الحاج قاری کرامت علی نعیمی صاحب قاری سید صداقت علی شاہ صاحب اور اور خادم بلال مجددی صاحب اللہ تعالی قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے قاری کرامت علی نعیمی صاحب کو اور قاری خادم بلال قاری سید صداقت علی شاہ صاحب کو اللہ تعالی صحت تندرستی عطا فرمائے ہمارے پاکستان کا اس وقت سب سے بہت بہت بڑا فرمائے
خوش خرم فرما کر ان کو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین