جھوٹی امیدیں نا دلا غریبوں کو۔ کسی کی آہ لگ گئ تو کہیں کا نہ رہے گا۔ یہ عدلیہ والے ہی ہیں جو 2 سال سے ہر واردات کو کامیاب کراتے آرہے ہیں۔ خدا کا خوف کر
🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️ججزکیلیے بھی حق سچ کے ساتھ کھڑے ھونے پر عوام ان کے ساتھ ہیں بہادر ججز ھی پاکستان کی عوام کو ملک دشمن قووتوں سے بچا سکتے ہیں۔❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں جو گوجرانوالہ جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
Allah Har Haq K sat judges ki hifazat kary ameen or zalimo ko tabah kary ameen shahbas Jahangiri sb haq K sat raho InshaAllah Allah ap ki hifazat zaroor karyga
SALAAMALAIKUM FROM NEW JERSEY USA 🇺🇸 : PAKISTANIO KHUDA KA WASTA JAGO JAGO AUR NIKLO NIKLO BACHAO PAKISTAN 🇵🇰 AUR IMRAN KHAN KO APNY BACHON KI HAQIQI AZADI KI KHATIR INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB INQALAAB
W asalam ❤ ap ki baten ap ka tajziya bht hi ziyada acha hota ha ap bht brave great insan han ❤❤❤❤❤ ap jesey logo ko Pakistan ki seyasat me hona chaye ta k ap Pakistani logo ki khedmat kar saken ❤
Yeh faisla in judges k justice aur patriotism ko zahir kary ga q k ager faisla insaaf py Hoga to Pakistan ma bht positive charge ayegi otherwise yeh judges is Pakistan k bikhharny k ZYMMYDAAR hongy....
جج کے بھائی کو دھمکیاں اسٹیبلشمنٹ فوج کی اعلی قیادت کی اجازت کے بغیر دی جا سکتی ہیں۔۔۔؟ اگر نہیں تو پھر اسٹیبلشمنٹ فوج کی اعلی قیادت کیوں نہیں ججوں کو تحفظ دی رہی دھمکیاں دینے والوں کو کیوں نہیں پکڑ رہی۔۔۔۔۔۔؟