اچھی ویڈیو ہے لیکن پوینٹ ٹو پوینٹ سوالات ہوتے تو اچھا ہوتا۔ (1) پک اینڈ ڈراپ پے گاڑی سیکنڈ ہینڈ بہترہے یا نئی (2) پک اینڈ ڈراپ پے گاڑی اگر ڈرائیور چلاۓ تو اسے کتنے پیسے دیں معہینے کے (3) سکول یا کالج کے لیے گاڑی کیسے لگوائی جاتی ہے (4) پک اینڈ ڈراپ کے استمال کے لیےکس سال کا ماڈل زیادہ موزوں ہوتا ہے۔ (5) پک اینڈ ڈراپ پے گاڈی/ڈرائیور لگانے پے کن اہم باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے