Sir kia mai mecovate tablet lay skti hoon?? Doctor nay meri ami ko di thin but wo sugar ki patient hain....kia mai bhi wo supplements lay skti hoon....mujhe bht fatigue resting hai aur pale bhi ho gae the Daikin cbc reports thk ae thin meri kindly guide me ....
ڈاکٹر صاحب میری عمر 66سال ہے میں شوگر کا مریض ہوں ۔ میرا ایچ بی 15 ، ایچ بی اے ون سی 7, ٹرائی گلیسرائڈز 251, سیرم کریٹانن 1.2ہے۔ مجھے انڈا، گوشت ، دال، سبزیوں، پھلوں یا آپ کی بتائی گئی خوراکوں میں سے کیا کیا اور کتنی مقدار میں کھانا اور کس کے کھانے سے پر ہیز کرنا چاہیے؟