ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا،،،،، مکی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین،،،، میں انڈیا کے گجرات سے🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇸🇦 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
جزاک اللہ خیرا ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور مککی صاحب کو اور تمام علماء حق کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں
Me south Africa se Hu hazarat Molana makki sahab hijjaji d.b ka rozana tafsir Alhamdulillah bahot dil se sunti Hu or Alhamdulillah bahot talab hai k Allah tala hame dono harameen sharifeen ki jyarat nasib ho Jaye bhai hazarat Molana makki sahab ko please mera Salam pohcha dijiye me unke liye naam lekar duwa karti hu bahot Maher bani hogi...... Duaa ki darkhwast bhi kar dijiyga please Allah tala Apko khush rakhhe AMEEN plzzzzzzzzzzzzzzz🌺
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ گذارش ھے کہ شیخ صاحب کے دائیں جانب نوجوان جو کہ شیخ صاحب کی خدمت میں لگے رہتے ہیں اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ آپ کیمرہ کے بالکل سامنے ھوتےھیں زیادہ حرکات وسکنات سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے درس میں بد مزگی پیدا ھو تا ھے و ما علینا الالبلاغ
مولانا محمد مکی حجازی صاحب مدرس حرم شریف مکہ مکرمہ میں مغرب کی نمازکے بعد باب ملک فہد کے گیٹ سے یا 74 نمبر گیٹ سے اوپر دوسری منزل پر تھوڑا آگے جا کر بائیں طرف روزانہ اردو میں بیان اور سوال و جواب دیتے ھیں۔۔