ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اویس گمھن صاحب بہت اعلیٰ آپ نے درست فرمایا اللہ سبحان و تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے آ پکو کو درین کی سعادتیں نصیب فرمائے اور ہر کلمہ گوہ مسلمان کی عزت محفوظ فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے اور دین کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین