New superhit Album Tarana Darululoom Deoband Write ✍ By Hazarat Maualna Riyasat Ali Sahab Bijnori Voice Shabbir Ahmad Muzaffarpuri Sufiyaanhaider2@gmail.com
سچ تو یہ ہے کہ ثالث الحرمین یعنی مکہ شریف مدینہ منورہ اور مسجد اقصی( زادھاﷲ شرافۃ وکرامۃ) کے بعد ہمیں اپنی جان سے بھی پیارا ہمارا دار العلوم دیوبند ہے جو ازھر ایشیا ہے اور جومادر علمی ہے اسلام۔اسلامی علوم وفنون اور اسلامی۔تھذیب وثقافت کا گہوارا ہے ۔۔۔۔۔۔(۔صانھاﷲ۔ تعالی عن الشرور والفتن ماظھر منھا و ما بطن۔)۔۔۔ نازکی قاسمی بانڈی پورہ کشمیری
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زندہ باد زندہ باد دارالعلوم دیوبند زندہ آباد )( دولت پسند ہے نہ خزانہ پسند ہے/سارے جہاں میں شہر مدینہ پسند ہے/اور شہرِ نبی کے بعد جو ہم کو پسند ہے دارلعلوم نام ہے جو دیوبند ہے
ماشاءاللہ یہ ترانہ سن کر مادر علمی دارالعلوم دیوبند کی پرانی یاد اور اس سے وابستہ تمام لمحات ولحظات نگاہ کے سامنے گردش کرنے لگتے ہیں اللہ پاک مادرعلمی کی ہر طرح کے شروروفتن سے حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین احقر محمد قیام الدین قاسمی بیگوسرائیوی
ماشاءاللہ …☜ اللہ تعالی لکھنے ، پڑھنے محفوظ و نشر کرنے اور سننے والوں کو دین پر استقامت نصیب فرماکر دارین کی خیر و عافیت اور سعادت مندی سے مالا مال فرمائے۔ مولانا حافظ نواب زادہ اعوان مرغز صوابی خیبر پختونخوا اسلامیہ جمہوریہ پاکستان
یہ تخلیقی کلام حضرۃ الاستاذ مولانا ریاست علی صاحب ظفر بجنوری ؒ کا ہے جو اپنے دور۔کے بیک محدث ومفسر ومتکلم صحافی اور شارح علوم وفنون تھے اور بہترین ادیب وشاعر بھی ۔۔۔۔یہ تخلیقی کلام اس کا۔ایک نمونہ ہے ۔۔۔۔ نازکی قاسمی بانڈی پورہ کشمیری