میں پی ٹی وی میں ایسوسی ایٹ انجینئر تھا میں پہلی پوسٹنگ 10.1.88کو مالاکنڈ ڈویژن کی ایک بوسٹر میں ہوئی جسے ہم مورا سر بوسٹر کہتے ہیں یہ پوسٹر ایک پہاڑی پر تھا دیر اور ملاکنڈ کے علاقے کو نشریات پہنچاتا تھا غالباً فروری کی 16 تاریخ تھی اور 1988 کا سال تھا صبح 7 بجے تارڑ صاحب پہلی بار مورنگ ٹرانسمشن میں رونما ہوئے۔۔ ملاکنڈ ڈویژن میں میں نے تارڑ صاحب کو مارنگ ٹرانسمیشن میں ان ائیر کیا .. محترم تارڑ صاحب 16 فروری 1988 کو پہلی مارنگ ٹرانسمیشن تھی کیا درست ہے؟
جیو جیو میرا سنہرا بچپن سامنے لانے کا آج چالیس کا ہو کہ چھ سال کے کی مانند آنکھیں پونچھ رہا ہوں وہ ٹیون وہ سویرے سویرے وہ لمحات ناکابل بیان ہیں مین ہی از لیجینڈ ہی از اے یونیورسٹی بٹ الاس وی کانٹ گِٹ نالیج ایز ہی ڈیزرو