سر ایک بات اپ کی مجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ جب اپ ویڈیو بناتے ہو تو بالکل کلیئر بناتے ہو اور تیتروں کی اواز نہیں ہوتی اس سے اپ کی اواز بالکل صاف سمجھ میں اجاتی ہے
سر میں سندھ میں رہتا ہوں یہاں پر کچھ سیم کا علاقہ ہے تو یہاں پہ بن سکتی ہے دیمک دیمک کے علاوہ کیا ڈے بچوں کو تاکہ یہ بالکل تندرست اور جلد بڑے ہو جائیں اور دوسرا کلچ کیسے تیار کرانا ہے مادہ سے وہ بھی بتا دیں پلیز
@@tariqangra bhai mere khyal se dono mn hn na zyada nar mada ko cross krni ki koshsh kr rha hn or na he mada nar ki samni beth ti hn phly 4 se 5 din tk dono shiiii thi or cross bhi ho rhiii thiii