بھائی تیتر کے بچوں کو دیمک دینے کا کیا طریقہ ہے پہلے دن کے بچے کو دیمک کتنی دینی چاہیے میرا مطلب ہے کہ جب تیتر کے بچوں کو پہلی بار خوراک دینے کا وقت ھو
بھائی ایک یہ سوال ھے کہ آپ تیتر کے بچوں کے لیے دوا کونسی استعمال کرتے ہیں تاکہ بیمار ان بچوں اور ان کے ماں باپ سے بیماریاں دور رہیں انٹیبیٹک کے طور پر جو دوا استعمال کرتے ہو ان کے نام اور استعمال کرنے کا مکمل طریقہ بتائیں
اسلام علیکم طارق بھائی میرا میل تیتر اپنی مادہ کو 4 دن سے کراس کرنے کی کوشش کرتا ہے 2 ٹانگ رکھ کر اتر جاتا ہے کمزور بھی نہیں ہے عمر بھی پوری ہے12 کا میل ہے 15 کی مادہ ہے پلیز کمنٹ میں reply کریں
پہلے کتنے دن تک تیتر کے بچوں کو پانی استعمال نہیں کروانا مطلب کہ پانی والی خوراک استعمال کروانی ہے اور یہ بھی بتانا کہ پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کونسی خوراک استعمال کرنی ہے