جناب میری مادی تیتر کو بہت مارتی تھی پھر میں نے ان دونوں کو ڈیڑھ دو ماہ علیحدہ رکھا بعد میں پنجرے میں بھی ایک ساتھ رکھا اب چھوڑا ہے لیکن نر ڈرا سا رہتا ہے سیزن بھی آ گیا اس کا ڈر کیسے اُترے کے بریڈ کروائی جائے پچھلے سال بہت اچھی بریڈ کی تھی اسی جوڑے نے