آج ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی سے ملاقات ۔
ملاقات میں ضلع ملیر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور تحفہ میں پھولوں کا گلدستہ ، سندھی اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پیش کی ۔
ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی میرے قریبی دوستوں میں سے ہے ، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایس ایس پی تعینات تھے اس وقت بھی ڈمپرز کے مسائل پر بہت مدد کرتے تھے ۔
ایس ایس پی ملیر کو ایس ایچ او شاہ لطیف کی طرف سے ریتی ، بجری ، ٹیٹان مزدہ اسٹاک بند کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر ایس ایچ او کو حکم جاری کیا کے ریتی ، بجری ٹیٹان مزدہ اسٹاک بند نہ کریں ۔
اس دوران ضلع ملیر ڈمپر ایسوسی ایشن کی ٹیم فاروق محسود اور احمد برکی بھی ہمراہ تھے ۔
میں ایس ایس پی ملیر جناب طارق مستوئی کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے مسئلہ سننے کے بعد حل بھی کیا ۔ #shortsviral #viralvideo #youtubeshorts #shortvideos #haji #religion #imrankhan #viral #car #cricket
Transport President of Pakistan 🇵🇰
Haji Liaquat Mehsood 👑
All Dumper Truck Owner Accosiation
Transport President ❤️🤝
#shortvideos #shortvideos
13 окт 2024