اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے 1 فرعون تو ہمارے پیارے ملک سے دفعہ ہو گیا مگر دوسرے فرعون ابھی باقی ہیں انشاءاللہ 1 دن یہ بھی دفعہ ہو جائیں گے ہمارے پیارے ملک سے انشاءاللہ
Hey AQ 💕💕 thanks for this terrific extra vlog in order to keep us updated with the latest info. Justice Mansoor Ali Shah poured out his heart, expressing not only his own sentiments but also those of millions of Pakistanis affected by his ruling in one way or another.
السلام علیکم: جناب عبدالقادرصاحب: زبردست،بہترین انیلسزدینےپرآپ لائق تحسین ھیں۔❤👏👏👏 قاضی تیری زندگی صرف شرمندگی خص کم جہاں پاك الحمداللہ۔چیف جسٹس کو وزیراعظم منتخب کریگا اور وزیراعظم کو آرمی چیف منتخب کریگا اور آرمی چیف کو امریکہ منتخب کریگا۔ یہ کردیاھےگیا قائد کے پیارے پاکستان کےساتھ ۔🌹پاکستان ھم سب اسکےرکہوالےیہ ھم سب کی شان خوشبو بن کےمہک رھاھےمیراپاکستان۔ پاکستان۔🌹