#Grapes #Sultania #Protection #Farming.
Welcome to watching Farming Panel RU-vid Channel. Today our farmers can get the best information by this video, which grow the grapes crop. First of all this farmer provide the guidelines and characteristics of the best variety of grapes ‘Sultania C’. The benefits of this variety of grapes and discuss about its parish ability. Dears you also know about the market value of it. Then you will be guided about its losses by the birds and how to protect the grapes crop from these losses. Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching.
السلامُ علیکم:
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔
پیارے کسان بھایئو آج کی اس ویڈیو میں آپ کو انگور کی ایک اہم نسل کی خصوصیات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ اس ورایئٹی کا نام ہے سلطانیہ سی ہے۔ اس کی دیکھ بھال کیسے کرنی ہے اور اسے پھل آنے پر پرندوں سے کیسے بچانا ہے۔ کیونکہ ہمارے بہت سے کسان بھائی ایسے ہیں جو کہ فوری طور پہ جال کا بندوبست نہیں کر سکتے تو انہیں کی کرنا چاہیے۔
اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
The best Grapes variety in Pakistan
Ultimate production of grapes pr acr
Good fruit farming in Pakistan
The choice of aggressive farmers
Grapes farming in Pakistan
Choose best variety for best fruit farming
Profit able plants for fruit farming
Value able fruit farming in Pakistan
Market value of grapes
Benefits of Grapes
Benefits of Mustard Oil
/ farmingpanel
7 июн 2020