Oow! I swear to God ! it just got me a complete paradigm shift,wow I haven’t thought of it that way ever , we were just floating with the flow 😮but now ,Naa more ! Jazak Allah❤
براہ کرم! اگر کتاب کا حوالہ دے دی جائے تو بہت بڑا شرف ہوگی۔یہ اس لیے کہ میرے جیسے بہت سارے پڑھنے والے کتاب سے زیادہ اور گہری دوستی رکھتا ہے۔لہذا کتاب کا حوالہ اور اس مطالعہ خود اور اپنے بچوں پر کر نا ہماری نسلوں کو بچا سکتا ہے۔
Assalamualaikum. Brother, may Allah bless you for your efforts. Please introduce English Subtitles for these videos as these are relevant to the English speaking audience more than anyone else. I'm sure there would be many brothers and sisters including me ready to help you with this task, Fi Sabilillah. JazakAllah.
عجیب بات ہے کہ جس tradition میں آپ پیدا ہوتے ہیں وہی آپکے لئے نہیں بلکہ دنیا کے سارے لوگوں کے لیئے بھی وہی ہونا چاہیے، اور آپ پر لازم ہے کہ آپ بزور قوت اسکو دوسروں پر لاگو کریں، دین ملا فی سبیل اللہ فساد