مجھے کالے چور. بت شکن. ناگن جوگی. غنڈا راج. چالان. حسینہ چار سو بیس. نکی جئی ہاں. سخی بادشاہ. اور بھی بہت سی پسند ہیں مجھے مسعود بٹ صاحب ویسے ہی بڑے پیارے لگتے ہیں سودی بٹ کو جہاں دیکھتا ہوں ایک نظر رک جاتا ھوں بلکہ کبھی کبھی نیٹ پر سرچ کرکے انکے انٹرویوز سنتا دیکھتا ہوں بہت کھلے ڈلے بندے ہیں سیدھی بات کرنے والے
مسعود بٹ صاحب ویسے ہی بڑے پیارے لگتے ہیں سودی بٹ کو جہاں دیکھتا ہوں رک جاتا ھوں بڑے ہیارے انسان ہیں سیدھی بات کرنے والے ہیں. مجھے مسعود بٹ صاحب کی..کالےچور قیدی. حسینہ چار سو بیس. چالان. بت شکن. سخی بادشاہ. غنڈا راج. نکی جئی ہاں اور بھی بہت سی ہیں