Follow us on the following social media platforms. Twitter Link : / imranriazkhan Facebook link : / imranriazkhan2 RU-vid link : / imrankhanriaz Instagram Link: / imranriazkhan Thanks for your Support
پورا پاکستان ۔۔پنجاب ۔۔ بلوچستان ۔۔ سندھ ۔ خیبر پختون ۔۔ آزاد کشمیر ۔ گلگت بلتستان ۔۔۔ پورا پاکستان بہت ہی پیارا امن محبت والا پاکستان جیوے جیوے پاکستان 🇵🇰💖❤🇵🇰💖❤🇵🇰💖❤🇵🇰❤
@@humayunqamar6875 wo BLA wale naraz baloch hy Allah pak on ne hadayat de aur pore pakistan ko as waqat hadayat ki zrorat hy One country one nation join us 03361356958
بلوچ ہماری جان ہیں. خدا را بلوچستان کے ان غریب محب وطن لوگوں کی ترقی پر توجہ دی جائے. بلوچ بچوں کی بہترین تعلیم کے لیے زبردست بندوبست کیا جائے. ہم پنجابی اپنے بلوچی بچوں کے مستقبل کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں.
we love baloch from ur brothers of islamabad..request from government that please give balochistan extra attention and give them schhols colleges and universities and xtra budget and also xtra jobs for them plssss
عمران بھائی اسپیشلی طور پر یہ ثقاوتی ویڈیو بڑی (ایل اے ڈی) پر دیکھی اپنی نویت کی منفرد اور دلچسپ ھے ۔ مکمل طور پر ایڈوینچر ھے عام لوگ بہت اچھے ھے بس چند عناصر نے اپنے مفاد کی خاطر مس گائیڈ کیا ہوا ھے یہاں کے غریب عوام کو ۔۔ بہترین ویڈیو کلپ تمام شوٹ کمال کے لائٹنگ اینڈ کیمرہ سپر کولیٹی ۔۔👌🖒
Roshaan zaib beta jo treat pakistan unhe krta h unka haq bnta h hathyar uthana kya facilities di hn pakistan ne baloch ko sui gas un k liye ni peeny ka saaf pani tak nh kayi jaga par or hospitals kitne hn pure balochistan me
محترم عمران صاحب ۔۔۔کیا یاد تازہ کردی ۔۔۔آپکی وڈیو تو ان دنوں کی لگتی ہے۔۔۔۔میں نے سال پہلے سفر کیا تھا ۔۔۔اور اللہ کے نام کےعلاوہ کحچھ بھی نہیں تھا ۔۔۔رکھنی میں عشاء کی نماز پڑھ کر آگے کے سفر کی معلومات لیں تو ہر شخص نے رات کو آگے جانے سے روک دیا ۔۔مگر ہمارا جانا بہت ضروری تھا ۔۔اللہ کا نام لیا سورہ یسن کی تلاوت کی اور نکل پڑے ۔۔رات کا سفر۔۔۔۔نہ راستے کا پتہ ۔۔۔نہ کوئی مقامی لوگوں کا ساتھ ۔۔۔نہ ہی گاڑی میں اضافی ٹائر ۔۔۔نہ جیک ۔۔۔صرف آدھی بوتل پانی ۔۔اور سورہ یسن کی تلاوت اور آیت الکرسی کا ودر ۔۔۔اور گوگل میپ سے راستے کا نقشہ ڈاونلوڈ کرلیا تھا ۔۔۔رات 8۔45 پر رکھنی سے نکلے اور 12۔۔45 پر منزل پر پہنچ گئے ۔۔۔اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔لیکن بلوچستان کی مہمان نوازی ۔۔کھانوں اور موسم نے دل خوش کر دیا ۔۔۔
سارے بھائیوں سے گُذارش ہے کہ فطرے کی رقم اور زکوات میں اس عورت کو نہ بھولیں جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور ابو لندن میں بیمار ہے
@@sherdill8833 قرض کبھی نہیں اتر سکتا اس ملک کا جب تک "طاقتور اشرفیہ" کا کڑا احتساب اور سزا نہیں ہوجاتی۔ تب تک نیازی، نواز اور زرداری جیسوں پر الزامات لگتے رہیں گے۔ یہ سب چھوٹے موٹے چور ہیں جو ہمیں دکھائے جاتے ہیں، اصل بڑے ڈاکو تو پردے کے پیچھے ہیں ۔
I have travelled at diffrent times on this route. Absolutely no security issues. Yes locals along route are very poor specially shepherds. I would request tourists to take along extra water bottles and if possible packed food too for distribution among needy
I have been to Dera Bugti, it's a good cultural place, people are loving and hospitable. Stayed there for 4 to 5 day, enjoyed every moment of my stay there.
I'm from Sindh Pakistan I 💓🇵🇰 long live 🇵🇰 nice beautiful sir thanks make this great video for us Pakistan zindabad Pak army zindabad Pak Navy zindabad SSG commandos zindabad isi zindabad Pak airforce zindabad we love our great brave baluch brothers
❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️ ماشاءاللہ، پاکستان کے بلوچ بھائیوں کے لئے بیحد محبت و الفت پیش کرتا ہوں۔ بہت ہی خوب کھانا دیکھ کر تو دل خوش ہو گیا ہے ماشاءاللہ۔ امران خان صاحب آپکو سب بھائیوں کے نام پوچھ کر تعارف کروانا چاہئے تھا۔ لیکن اچھی ویڈیو ہے، کیا شکار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟؟؟
👏 👏 👏 🌷 Make Balochistan safe we tourists will make lovely Balochs rich & comfortable. Civilised Balochs will destroy terrorists & Modi agents & will make Balochistsn safe for their children 👏 🌹 Beautiful area of Pakistan 🇵🇰
اسلام وعلیکم بھائی کیا حال ہیں خوش رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا آپ نے پاکستان کی خوبصورتی اس کا ورثہ دکھایا ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے میرے ملک کے مخلص لوگوں کو اور ایسے ہی سدا خوش رہیں