اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری امت مسلمہ کو ہمارے پیارے ہردلعزیز کربلا کے عظیم الشان شہداء کے عظیم نقش قدم پر استقامت کے ساتھ چلنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین 🤲💞🤲
اللہ تعالی پاکستان اپ کے والدین اپ کو اپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے! پنجتن پاک اہل بیت کی دعاؤں کے زیر سایہ رکھے اور سوائے غم حسین کے کوئی غم نہ دے امین! اللہ تعالی عمران خان صاحب اور جتنے بھی اسیر ہیں کربلا کے اسیروں کے صدقے میں جلد رہا کروائیں امین!
میں نے دعا کی ھے اور تمام عوام الناس سے بھی گزارش ھے وہ دعا کریں رجیم چینج سازش سے لے کر مینڈیٹ چوری پاکستان کی تباہی کرنے والوں کو غرق کر دے نشان عبرت بنا دے نسلیں ختم کر دے پاکستانیوں ظالم جرائم پیشہ غداروں کے خلاف جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمادے
نجم الحسن باجوہ صاحب ! میری اللہ پاک سے خلوص دل سے دعا ہے کہ رب العزت آپ کے والدین اور تمام اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دین و دنیا میں سرخروئی عطا فرمائے ، محمد و آل محمد کے صدقے ۔
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ اور آپ کے اہل و عیال کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوش رکھے اور اسی طرح سچ گوئ اورابلا امتیاز صحیح خبر اور تبصرہ عوام تک پہنچاتے رہیں
اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اللہ تعالی اپ کی فیملی کو خوش رکھے اللہ تعالی اپ کے اپنے بچوں کو نیک و صالح رکھے اور اللہ تعالی دونوں جانے کی کامیابی نصیب فرمائے حق اور سچ بولتے جائیے اور ہم سنتے جائیں گے
You are the best v log presenter Sir Mr. Najmul hassan bajwa. Dua hai Apke parents k lye Allah pak apki puri family ko sehat o tandrusti ata farmaye ameen
Allah twala Apko sbko slamte dy ameen ilahee ameen Mr najm ul.hsan sir Bashir Ahmad Qurashi from Saudi Arabia bilad bilqrun Hazrat ovic Al qarni distt Pakistan paindad Pak awam Pak watan zinda Abad inshallah
حکومت کو چاہیے قاضی کی سربراهی میں جج بھی سارے ریٹائرڈ اور حاضر سروس جنرلز کو ھی لگا دیں۔ نو مئی کے کیس تو فوج پہلے ھی خود دیکھ رھی ھے اس کے علاوہ تمام سول اداروں کے ھیڈ بھی اس وقت فوجی ھیں اور سپریم کورٹ آف پاکستان کا نام بھی سپریم کورٹ آف جی ایچ کیو رکھ لے۔
یہ کچھ بھی کر لے زلت ورسواٸی ہی اسکا مقدر تھی مقدر ہے اور ہمیشہ ساۓ کیطرح مقدر رہے گی ! ❤ You Imran Khan. کپتان , آپ ناقابل شکست تھے, ہیں اور ہمیشہ ناقابل شکست رہیں گے کیونکہ آپ عوام کے ہیرو, مرشد اور سچے رہنما ہیں اور ہمارے لیۓ پابند سلاسل رہ کر قربانی دے رہے ہیں پھر بھی ایک آزاد انسان ہیں !
Allah Rabul Izzat sehat hifazat fermaye awr aap ko awr aap key Merhomeen ki Maghfirat fermaye awr aap ko awr aap key family friends per apna karam fermaye aameen suma aameen chiraghuddin Masudi
Don,t worry. Bro Najam Ap fikar na KREN ap such bplte Hain ap KO fikar krne Ki zarorat nhi Allah hamesha such K sath Hai GOD BLESS YOU ALLAH AP K TAMAM FAMILY KO APNE HIFZO AMAN MAE RAKHE. AAMEEN IMRAN KHAN ZINDA BAD 🇵🇰🇵🇰