جگنو بھائ! جلدی میں کچھ چیزیں آپ skip کر جاتے ھیں- (1) سب سے پہلے گوشت کے اوپر کونسا پائوڈر ڈالا؟ بتلایا نہیں- (2) اگر Description میں یا سکرین پر کچھ واضح لکھا آجائے تو سیکھنے والوں کو بیحد آسانی ھوگی- (3) پائے اور بونگ کا تناسب کیا ھوگا؟ مطلب 1, 2 یا 4 پائیوں میں بونگ کس تناسب سے ڈلے گی؟ کوئ rough idea دے دیں تو ھم آپکے مزید مشکور ھونگے- جزاک اللہ
@@JugnooFood جزاک اللہ مشکور آپکے جلد جواب آنے کا- اجزاء لکھے ھوئے آجائیں تو مشکور ھونگے- گوشت کے اوپر ، اول میں کونسا پائوڈر ڈالا؟ جزاک اللہ، اللہ رب العزت آپکے کاروبار و ہنر میں اضافہ فرمائے- آمین-