ماشاء اللّٰہ تلاوت بہت ہی پیاری آواز میں پڑھی ہے لیکن جو بھائی قاری صاحب کے ارد گرد بیٹھے ہیں وہ دوران تلاوت کے ہنس ہنس کر پاگل ہو رہے ہیں کیوں یہ لوگ ایسے کام کرتے ہیں اس لیے اسی لاریب کتاب قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جب قرآن پڑھا جائے تو اسے بڑے غور سے سنا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ۔