غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا ہے اللہ پاک غائبانہ خصوصی مدد کرےاور اور ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو بھی جذبہ جہاد اور جرات ایمانی عطا کرے تاکہ ہم بھی انکے لیے کچھ عملی مدد کر سکیں آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب کو دیکھکر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
جو "محدود اسلام" رسول کریم نے قبول اور پریکٹس کیا تھا: (قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا اُنْزِلَ عَلٰى اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوبَ وَالْاَسْبَاطِ وَمَا اُوتِىَ مُوسٰى وَعٖيسٰى وَالنَّبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ. 3/84) نوٹ: رسول کریم کے اسلام میں کوئی غیر اللہ کی غیر نازل حدیث سنت کی کتابیں شامل نہیں تھیں۔ اس اسلام کے علاوہ "غیر الاسلام" فرمایا جو باری تعالٰی کو قبول ہی نہیں: (وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْاِسْلَامِ دٖينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِى الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرٖينَ. 3/85) غیر الاسلام کو فالو کرنے والوں کو خاسروں میں سے فرمایا۔ محترم کیا اپکے اندر اتنی ہمت ھے کہ: رسول کریم کے اسلام کی طرف امت کو دعوت دیں؟ لمبا دھاگا لمبی بات الجھ جاتی ھے۔ سوچیں۔

محترم (اَلْيَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دٖينَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتٖى) اکمل دین کو "نعمت" فرمایا۔ پھر رسول کریم کو ھدایات فرمائیں: (وَلَقَدْ اُوحِىَ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّذٖينَ مِنْ قَبْلِكَ "لَئِنْ اَشْرَكْتَ" لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرٖينَ۔ بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرٖينَ 66-39/65) وحی القران کا عملا شکرگزار اور باری تعالٰی کی خالص شرک فری یکطرفہ فرمانبرداری کرنا عند آللہ شکر گزاری ھے۔ اللہ اور غیر آللہ دونوں کی فرمانبرداری کرنا شرک ھے۔ lip service نہ تو ذکر ھے نہ ہی شکر۔