اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور امت مسلمہ کے ساتھ ساتھ خصوصاً پاکستانی حکمرانوں اور قوم کو جرات ایمانی اور غیرت ایمانی عطا کرے اور جذبہ جہاد عطا کرے تاکہ غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے عملاً کچھ کر سکیں آمین
جزاک ﷲخیراً 🤲🏻 اے ﷲ پاک ہم تمام امت محمد ﷺ کو ہمارے نبی ﷺ کی عبادت، حسنِ اخلاق، خدمتِ خلق ۔کے جذبہے کا صدقہ عطاء فرما اور ہمیں نبی کریم ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق سے نواز کہ ہم بھی تیرے حضور میں سرخ روئی حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں۔ اٰمین یا رب العالمین❤🤲🏻
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر کے ساتھ ساتھ علم و عمر میں اضافہ کرے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر پورا پورا عمل کرنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک