کمال کرتے ہیں خواجہ صاحب، اتنی تعریفیں میں سمجھا کوئی تحفہ ہیں ہو گا۔ چلی ہوئی 152000 کلومیٹر، وہ بھی سی این جی پر، یعنی انجن فارغ ہی سمجھیں۔ رنگ بھی ہوئی ہے چاہے تھوڑی ہی سہی۔ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھا کریں۔۔۔ شکریہ
While any car converted to CNG, its engine does not remain perfect. So brother please cool down. Do not go so high. calm dawn. Engine FARIGH HO JATA HAI CNG SE.
اسلام علیکم بھائی جان ہم پاکستانیوں کا ایک مائنڈ بنا ہوا ہے کہ جو چیز مہنگی ہوگئی وہ سب سے اچھی ہوگی لیکن ایسی کوئی بات نہیں اس پاکستان کے اندر کچھ اچھے لوگ بھی ہیں جو ایمانداری کے ساتھ کام کرتے ہیں اس لئے ہم لوگ جو چیز زیادہ مہنگی ہوتی ہے اتنی ہی زیادہ خریدتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اور زیادہ مہنگی ہوجاتی ہے ہم لوگوں کو یہ چاہیے اگر مارکیٹ میں کسی چیز کا ریٹ ہو گیا ہے تو ہم لوگ اس کو کم از کم ایک سے دو مہینہ چھوڑ دیں تو یقیناً وہ آدھا ریٹ نیچے آ جائے گا لیکن ہم پکے مسلمان ہیں اس لئے ہم حریص ہیں امی چاہتے ہیں کہ فلاں نے لے لی ہم رہ گئے اس لئے گاڑیوں کی قیمتیں بھی آپ ہو جاتی ہیں اور باقی چیزوں کی قیمتیں بھی زیادہ ہو جاتی ہیں یہ ذرا سوچنے اور سمجھنے کی بات ہے
دماغ ٹھکانے نہیں لگتا آپ کا۔ 15 لاکھ کیا کم رقم ہے؟ 6 سال پہلے 2017 میں برانڈ نیو جی ایل آئی کی قیمت 17 لاکھ ہوا کرتی تھی، یہ 16 سال پرانی گھسی پٹی ڈیڑھ لاکھ کلومیٹر چلی ہوئی گاڑی کی ڈیمانڈ 15 لاکھ ہے واہ بھئی واہ۔
What are you saying man! this too much. 2007 model car and too much price. 2014 model GLI is available on youtube in 21 lac in genuine condition with 2 piece small touches on one side.
ماشاءالله ماشاءالله انتہائی سستی ھے انتہائی سستی ہے انتہائی سستی ہے انتہائی سستی ھے : سرجی اس انتہائی سستی گاڑی کو آپ میوزم والوں کودۓ آئیں منہ مانگی قیمت ملے گی ۔ انتہائی سستی ہے سر پھر سن لیں انتہائی سستی ھے ۔
Don't waste your money these people have to make every single video to promote their product so watch the sad things I am also scammed by this thingWatched a lot of videos these people have told that there is a lot of fault and issue inside this cars And their price is also much higher than the market where they are telling