Bhai jaan 2005 petrol hai mere ps or essy b saaf hai isb no hai mujhy 140 mein sale krdo kya baat krte ho ap price bilkul ghlt batare jo 80/85 se upr sawaal e nhi paida hota en ghariyoo ka
بھائی... سوشل میڈیا بنا ھی لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیئے ھے اور اسی گمراھی ، جھوٹ اور بےحیائی کو ہم ھی لوگ ہیں جسے پروموٹ کرتے ہیں نتیجہ میں ان کو ڈالرز ملتے ہیں۔