وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی میں ابھی اج لائیو نہیں کروں گا تو میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جس کی وجہ سے میں لائیو نہیں کر سکتا نہ میں نے ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور شاید ہو سکتا ہے میں اپ کی لائیو میں بھی نہ ہوں بس دعا کرنا میرے بھائی کی لڑیاں بولا ہو تو پلیز معاف کر دینا اج اپ کے بھائی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے اتنی زیادہ خراب ہے مجھے لکھنے میں بھی دشواری ا رہی ہے لیکن میں نے اپ کی ویڈیو فل واچ کردی ہے اپ کا بھائی راشد علی ویر بہت اچھی اپ نے ویڈیو بنائی ہے