بہت عمدہ، دلچیپ اور معلوماتی پروگرام ہےیہ۔۔۔دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔پچھلے وحید مراد صاحب کی تین پروگراموں کی طرح اس پروگرام کےگانے کی انتیخاب صحیح تھے۔۔خاص طور پہ وحید مراد کے ساتھ انکی ہیروئینوں کے نغمے۔۔شکریہ۔۔احمد۔ڈھاکہ۔
ہم نے تو پیار بہت تم سے چھپانا چاہا ۔۔۔۔نیند ہماری ،خواب تمہارے فلم کا یہ گانا اسقدر حسین ہے کہ تعریف کے الفاظ نہیں ہیں ،۔۔۔جتنا حسین اتنا سادہ ۔۔۔۔زبردست انتخاب
کمنٹس پسند کرنے کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔ اس گانے کی پکچرایزیشن اسقدر حسین ہے کہ بس ۔۔۔۔رومینٹک گانا ہے اور سادگی کی انتہا دیکھیں ۔۔۔یہ فلم بھی بہت ہی پسند ہے مجھے ۔۔۔۔
@@ayeshahfatimakhan4848 آپکو آجکل نئی پروگراموں کیوں نہیں دیکھا جاتا ۔ کئی اچھی اچھی نئی پروگرام آئی ہے'مگرآپکا کوئی کمینٹس دیکھنے نہیں ملا ۔۔آپ کیا صرف 'وحید مراد' صاحب کی پروگراموں ہی میں 'کمینٹس' کرتی ہیں ۔۔ یہ تو میں آچھی طرح جان گیا ہوں کہ آپ 'وحید'' صاحب کی دیوانی ہیں ۔۔ پروگراموں میں کمینٹس کریں آپکی کمینٹس اچھے لگتے ہیں ۔۔ احمد ڈھاکہ ۔۔۔ ۔۔۔۔
@@ahmedhossainhasan8446 جی احمد آپ نے بلکل درست جانا ہے کہ میں وحید مراد کے پروگرام ہی زیادہ دیکھتی ہو ں ۔۔لیکن کمنٹس نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں کالج میں استاد ہوں ۔۔۔اور آج کل پڑھائی خوب زوروں پہ ہے ۔۔۔بہت شکریہ کہ آپکو میرے کمنٹس اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔
Seyed sarwat zoha You have complete aemoriable TYAG part4 You have paid and prove that Wheed Murad still alive Specially when I saw him with Zaiba begum Actual this was a pure natural combination Perhaps they will meet again afer death in other words.some how one can not forget your struggle to keep alive wheed roll in this world I myself appreciate your performance for that I am really thankfully to both of you Regards Muhammad Yousaf Feroz Canal Burg Lahore
Thx for kind words and yes Im am just trying to get this Golden Memories back to our memories. These vocals, music, art and artists deserve this. Help me keep this Channel running. Promote this to people who value this. Thx again. Ps: You may find several episodes on Waheed Murad….. stay safe and blessed.
You don't have to say thanks to your viewers. Instead we must say thanks to you regarding your efforts and reviving our old memories. Thanks again. A senior lawyer from Multan.
Another wonderful program; Craze and charisma of Waheed Ji is endless like his hero ship. Sadly he was a victim of dirty politics otherwise we could have enjoyed this gem much longer. Especially the song "Teri Jheel si ghari" is an epitome of acting; May Allah be pleased with him.
program to boht acha hay magar aik cheez ki taraf tawajjo dilani hay wo yeh k song main kai jaga per waheed murad pure dekai nahi de rahe ya bilkul thore se dikhae de rahe hain halan k film main jo song hain un main aisa nhi hay pure gane main puri tarah dikhae de rhe hain please is taraf tawajo den
Sarwat ur saleem sahib Your sever efforts keep alive chaklity hero for ever randol continue part 5 now GOD will reward you this ended Muhammad Yousaf Feroz😅😊
ان شا اللہ بہت جلد اس طرف بہت مصروفیت رہی تعطل آ گیا اس کام میں ابھی بہت کچھ ہے کرنے کو۔ چینل کو دوستوں میں متعارف کروائیں۔ سبسکرائبر کا ہونا بہت اہم ہے
آپ کا ایک نئی پروگرام دیکھ لینے کے بعد اگلے دوسری نئی پروگرام کا شّدت سے انطیزار رہتا ہے۔۔اور اس پروگرام میں کیا کیا نئی چیزیں شامل ہوگی اسکا بہی انطیزار رہتا ہے۔۔اس وقت تک میں پرانی پراگراموں کو دوبارہ یا پھر کئی بار دیکھتا ہوں۔۔آپ کے ہر نئی اگلے پروگرام کے بارے میں دل میں ایک عجیب سا تجّسس سا لگا رہتا ہے۔۔کہ اگلا پروگرام کس طرح کا ہوگا۔اور کس پہ ہوگا۔۔احمد ڈھاکہ (مشرقی پاکستان)بنگلہ دیش۔۔۔
پروگرام عنوان کی حد تک تو ٹھیک تھا لیکن وہ گانے شامل نہی کئے گئے جس کی میں توقع کررہا تھا سوائے فلم انجمن کے گانے کے جسے اگر ایک ہزار بار بھی ایک وقت میں سنے یا دیکھے تو اسکی تازگی اسی طرح برقرار رہتی ہے,,,, ویسے یقیناً آپ لوگوں نے محنت کی ہے اسکے لئے میں آپکو مایوس نہی کرونگا,, امید ہے آئندہ بھی اچھے پروگرام بنے گے اور گانوں کے چناؤ میں بہت ہی اچھی کاوشیں ہونگی