اللہ پاک علی بھائی کو صحت اور خوشیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائیں تا کہ لوگوں میں آسانیاں بانٹنے کےساتھ ساتھ سندھ کی ثقافت سے بھی لوگوں کو آگاہ کرتے رھیں زندہ باد علی بھائی ،،، ریاض احمد سعید واہ کینٹ
3din sy w8 kar raha hu ap ki video ka or ap ko jo msg kiye thye un ka replye lenye k.lie b w8 kar raha hu ap nye aj buhat late video dali uper Sy phr b meri bt ka jwb ni diya ap nye
منور بھائ وائس کوالٹی بہتر کریں جہاں کی ویڈیو بنایں وہاں کے فیمس ٹریڈیشنل کھانے ایکسپلور کریں اور وہ کھانے جو خاص ھمارے سندھی گھریلو کلچر سے وابستہ ھیں دوسری بات. . أپ اگر اردو اسپیکنگ ہیں تو أپ کی سندھی اچھی ھے اور اگر أپ کی مادری زبان سندھی ھے تو أپ اردو اچھی بول لے تے ہیں بہرحال سندھی اور اردو دونوں ھی میری زبان ہیں اور جس شہر کی ویڈیو بنایں اس کا انفارمیشن ھوم ورک تاریخی جغرافیہ اچھی طرح ھائ لائٹ کریں. . . شکریہ. والسلام