یہ ہے وہ اسلام اور طریقہ عبادت جس میں شامل ہونے کے لۓ ختم نبوت والے احمدیوں کو دعوتیں دے رہے ہیں۔ عبادت کا یہ نہ کہیں قرآن میں لکھا ہے,نہ سُنت رسول سے ثابت ہوتی ہے اور نہ کسی حدیث میں بیان ہوٸی ہے
ان لوگوں اور ان کے اس عمل کا دین اسلام سے کوئی تعلق کوئی واسطہ نہیں ہے ۔ یہ سراسر گمراہی اور جھالت ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے قادیانیوں کی طرح یہ بھی گمراہ ہی ہیں ۔ اللّٰہ تبارک وتعالی دونوں کو راہ راست راہ ہدایت پر لے آئے آمین