Тёмный

Usool-e-Hadith k bunyadi masadir I Dr. Hafiz Muhammad Zubair I Usool-e-Hadith I EP 1 

Mohaddis Media
Подписаться 29 тыс.
Просмотров 18 тыс.
50% 1

------------------------------------
Facebook: MohaddisMedia
RU-vid : / mohaddismedia
Twitter : Mohaddismedia
Instagram: www.instagram/mohaddismedia
Whatsapp: + 923000197274
Imo : +923000197274
------------------------------------

Опубликовано:

 

5 апр 2020

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 32   
@NadiaRiaz-qz3xr
@NadiaRiaz-qz3xr Месяц назад
❤❤❤
@abo_ammara
@abo_ammara 6 месяцев назад
ماشاءاللہ ۔ بار ک فیکم بہت عمدہ کاوش
@sumreenmalik9227
@sumreenmalik9227 4 года назад
بہت خوب ! اللّہ دین حق کو اور ترقی دے آمین
@umm-e-asimofficial9889
@umm-e-asimofficial9889 2 года назад
الھمہ زدفزد
@rajababy2009
@rajababy2009 3 года назад
Jazak ALLAH Hafiz sahab bohut achi koshish hey Logo ko educate kaney klye ..ALLAH SWT ap k ilam me izafa farmaye aur ap ko is ka ajre azeem ata farmaye ameen summa ameen
@alhusna6194
@alhusna6194 2 года назад
بہت عمدہ جناب
@hasibmianswat5250
@hasibmianswat5250 3 года назад
❤❤❤❤❤
@abutalha9521
@abutalha9521 2 года назад
جزاکم اللہ خیرا
@Ahsanislamic1
@Ahsanislamic1 9 месяцев назад
❤❤❤❤
@haniamehboob7597
@haniamehboob7597 2 года назад
Zabardast channel hath laga ha. Bht faida ho raha ha.
@anisbilgrami
@anisbilgrami 4 года назад
ماشاءالله ،ادباًالتماس هے کہ ࣿصلی اللہ علیہ وسلم ٗ کا تلفظ درست فرمالیں
@amirnizami1007
@amirnizami1007 3 года назад
اصول تکفیر کے پھیلاو کی بہت ذیادہ ضرورت ہے
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 4 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب اصول فقہ کا پہلا پارٹ تو نہیں کر رہا ہے یوٹیوب چینل پر
@ahmedhussain9165
@ahmedhussain9165 Год назад
فقہ کو علم آلی قرار دینا بڑا ظلم ہے کیونکہ آلہ وہ ہوتا ہے شیء سے خارج ہو اور شیء تک پہنچنے کا ذریعہ و راستہ ہو -- جبکہ فقہ اصل شیء میں داخل ہے اور خلاصہ ہے ؛مستفاد ہے قرآن وسنت سے یعنی پورے احکام شرعیہ ہے خواہ احکام ایمانیات ہو یا احکام عبادات یا احکام معاملات یا احکام معاشرت یا احکام اخلاقیات_ حدیث: جو کچھ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول و منسوب ہو وہ حدیث ہے قولا او فعلا او تقریرا او وصفا او جمالا او کملا حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات بھی داخل ہے جو کہ امت کے لئے نہیں ہے منسوخات بھی داخل ہے جو کہ معمول نہیں ہے منقول ہونے میں سندا صحیح بھی ہے حسن بھی ضعیف بھی متنا اضطراب بھی معنی حقیقی کے معارض بھی خلاصہ کلام جیسی بھی ہے سب حدیث ہے-۔ سنت- الطریقہ الراءجہ فی الدین ایسا طریقہ جو دین میں رائج ہو شریعت مطہرہ ہو کر۔ یعنی حدیث عام ہے ہے ہر حدیث سنت و شریعت نہیں بن سکتی سنت خاص ہے۔ مدارس میں قرآن و حدیث بالاستیعاب پڑھائے جاتے ہیں اور فقہ پر زور زیادہ دیا جاتا ہے وہ قرآن وحدیث کا خلاصہ اور نچوڑ ہے اور احکام شرعیہ ہے یعنی اسپیشل اور خصوصی حیثیت ہے
@socialchannel1728
@socialchannel1728 2 года назад
معزرت کے ساتھ حافظ صاحب مدارس میں تعلیم کے بارے میں آپکی معلومات سطحی ہیں۔ یا پھر آپ تجاھل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں
@Sahar_Khaan786
@Sahar_Khaan786 4 года назад
Masha Allah... Boht khoob
@abuyahia2212
@abuyahia2212 3 месяца назад
سر میں اپ سے پڑھنا چاہتا ہوں
@user-lf7ok8es8s
@user-lf7ok8es8s 2 месяца назад
حضرت آپ کس مدرسہ سے پڑھے ھے کیا ریاض الصالحین حدیث کی کتاب نہیں کیا مشکوة حدیث کی کتاب نہیں اور کیا بیضاوی سے پہلے جلالین میں منطق پڑھائی جاتی ہے
@NALone-tm5lc
@NALone-tm5lc 3 года назад
جناب حدیث پر کتنے قسط یوٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے
@NALone-tm5lc
@NALone-tm5lc 3 года назад
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ؤ برکات مولوی صاحب اللہ کی سنت سے کیا مراد ہے؟
@haniamehboob7597
@haniamehboob7597 2 года назад
Allah ka tareeqa
@NALone-tm5lc
@NALone-tm5lc 2 года назад
@@haniamehboob7597 jazakallah
@amirnizami1007
@amirnizami1007 3 года назад
شیخ اصول تکفیر پر بھی کورس کرواو
@hafizanwarfaani6830
@hafizanwarfaani6830 3 года назад
السلام علیکم ورحمت اللہ حضرت گزارش ہیکہ مولاناسے میری ملاقات کروادو آمنے سامنے پھر دودھ کادودھ پانی کا پانی ہوجائےگا
@iqragulzar1000
@iqragulzar1000 3 года назад
Pori tafseer prhaie جاتی hy, kuch خدا ka khof kren
@nazirlone781
@nazirlone781 10 месяцев назад
App tho sirf tanqeed kartha hai ap inko keya padatha hai app ni madrasa mai nhi pada esleya app ko madraso ka nizam maloom nhi hai
@hafizanwarfaani6830
@hafizanwarfaani6830 4 года назад
مولانا آپنےبہت جھوٹ دجل سے کام لیا ہے مدارس کے تعلق سے اللہ سے ڈرئے آپ معلم ہیں
@amirnizami1007
@amirnizami1007 3 года назад
مولانا نے بالکل درست فرمایا ہےآپ کو شائید پتہ نہیں کی اکثریت کل میں آتی ہے
@amirnizami1007
@amirnizami1007 3 года назад
آپ ذرا تعصب کی عینک اتار کر سنو
@amirnizami1007
@amirnizami1007 3 года назад
😝
@shekhmuhammed3505
@shekhmuhammed3505 2 года назад
یہ بندہ معلومات ضرور رکھتا ہے البتہ وہ اپنے مسلک مسلک اہل حدیث کی ترویج کررہاہے اور مسلک احناف کے خلاف چاہے نہ چاہے نکل ہی جاتا ہے اور فقہ کو علوم آلیہ میں شمار کررہے ہیں حلانکہ وہ قرآن و حدیث کا ہی کشید ہے نيز وه سنت و حدیث کا فرق بھی معلوم نہیں ہے بلکل غلط تعریف کررہےہیں جس کو میری بات پر یقین نہ آے وہ نیت پر جاے اور سرچ کرلیں الحديث هو غالبًا الفعل الذي ورد عن النبي صلى الله عليه وسلم أو رد أنه فعله ولو لمرة واحدة، أما السنة تكون قد وردت عن النبي ورودًا متكررًا ووصلت إلينا بالتواتر. يُطلَق على الالتزام بالأحكام الواردة عن الرسول دون مغالاة السنة ولا يطلق عليها حديث. سنت کا لفظ ایسے عمل متوارث پر بھی بولا جاتا ہے جس میں نسخ کا کوئی احتمال نہ ہو،حدیث کبھی ناسخ ہوتی ہے کبھی منسوخ؛ مگر سنت کبھی منسوخ نہیں ہوتی، سنت ہے ہی وہ جس میں توارث ہواور تسلسلِ تعامل ہو، حدیث کبھی ضعیف بھی ہوتی ہے کبھی صحیح، یہ صحت و ضعف کا فرق ایک علمی مرتبہ ہے،ایک علمی درجہ کی بات ہے، بخلاف سنت کے سنت اور حدیث میں فرق سوال میں نے ایک دیوبندی اہلسنت عالم ڈاکٹر علامہ خالد محمود حفظہ اللہ صاحب کا درس سنا، انہوں نے فرمایا کہ ہر حدیث قابل اتباع یا قابل عمل نہیں ہوتی جو حدیث سنت کے درجے کو نہ پہنچے اس پر عمل جائز نہیں۔انہوں نے کہا کہ حدیث کبھی ضعیف بھی ہوتی ہے مگر سنت کبھی ضعیف نہیں ہوتی۔ نیز فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث علم کا ذخیرہ ہیں اور ان کے اندر سنت کی تلاش یہ علم اور فقہ کا کام ہے۔کیا مذکورہ عالم صاحب کا حدیث اور سنت میں یہ فرق کرنا درست ہے ؟ مجھے چند مثالوں سے سمجھا دیجیے۔ کیا ائمہ اور سلف یعنی حضرات صحابہ کرام ؓ اور تابعین و تبع تابعین وغیرہ بھی حدیث اور سنت میں اس طرح کا فرق کیا کرتے تھے۔کیا صرف اہلسنت دیوبند ہی حدیث اور سنت میں مذکورہ فرق کرتے ہیں یا تمام متقدمین محدیثین اور ائمہ اہلسنت اور عصر حاضر میں اہل سنت کے دوسرے مسالک بھی اس فرق کو تسلیم کرتے اور بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم ﷺ کی کونسی بات سنت ہے یہ حدیث مبارکہ ہی سے پتہ چلے گی ۔ ایک عمل کو نبی اکرم ﷺ کی سنت کہا جائے مگر وہ حدیث سے ثابت نہ ہو ، یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے ؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ جواب مذکورہ عالم دین کا حدیث اور سنت کے درمیان فرق کرنا درست ہے۔ ایک حدیث شریف میں آتا ہےکہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور بچہ اٹھایا ہواتھا،اسی طرح ایک حدیث شریف میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےایک مرتبہ کسی وجہ سے کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا،مگریہ دونوں باتیں حدیث سے ثابت ہونے کے باوجود سنت نہیں کہلاتیں، کیونکہ سنت کا معنیٰ ہے چلنے کا راستہ ، اورچلنے کا راستہ وہی ہوتا ہے جس پر بار بار چلا جائے، اس پر آنا جانا معمول کا حصہ ہو، مذکورہ دونوں عمل معمول کا حصہ نہیں تھے اسی لیے انہیں سنت نہیں کہا گیا۔ یہ فرق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور سے لے کر عصرِحاضر کے علماء تک ملحوظ رکھا آرہا ہے،ہمارے علم کے مطابق اس فرق کو تمام مسالک کے حضرات تسلیم کرتے ہیں، اس قسم کے فرق کو سمجھنے کے لیے جو فطری فہم اور ایمانی فراست درکارہوتی ہے اسی کا نام علم اور فقہ ہے۔ قرآن ،حدیث اور علم فقہ کا منبع ایک ہی ہے ،الگ الگ تقسیم کرنا اور سمجھنا غلط ہے ان کی باہمی نسبت بالکل ایسی ہے جیسے دودھ، دھی اور مکھن ، اگر ایک حقیقت سے نکلی ہوئی ان مختلف چیزوں میں تضاد نہیں سمجھا جاسکتا تو قرآن، حدیث اور فقہ میں بھی تضاد سمجھنا سنگین غلطی ہوگی۔ پس ہر سنت کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے مگر ہر حدیث کا سنت ہونا ضروری نہیں، سائل کو اگر آخری تعبیر میں غلطی لگی ہو تو درست کر لینی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
@umm-e-asimofficial9889
@umm-e-asimofficial9889 2 года назад
الھمہ زدفزد
Далее