Mashallah, technology, has also surprized human intellect, in this way it can be termed as a mujza because these lectures were idoor. not in public domain so let people on earth have benefit of knowledge of Islaam through technoloy, though once upon a time use of speakers in prayers were deemed irreligious. No doubt Halaat kay saat saat ahkaam be badal jatay hain. mashaAllah , tatbeeq zaroori hai.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ حضرت سوال یہ ہے کہ جو آپ نے صحیح حدیث کی پانچ شرائط بیان کی ہیں کیا ان پہ تمام محدثین متفق ہیں؟ یا کچھ محدثین کے ہاں اس سے کم یا زیادہ شرائط ہیں صحیح حدیث کی؟
ماشاءاللہ تبارک اللہ! جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ونفع بکم وتقبل جھودکم! مکرمی! بعض آیتوں کچھ تفسیر میں آتا ہے کہ *اس آیت کی تفسیر گزر چکی ہے* ایسی صورت میں ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ کس آیت میں ا سکی تفسیر گزری ہے تاکہ وہاں جاکر دیکھ سکیں؟ شکریہ ❤🎉
ڈاکٹر صاحب وہ کون سی چیز یا بات ھے جو آپ کو رسول اللہ کے بعد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بجائے صرف صلعم کہنے پر مجبور کرتی ھے. آ پ لیکچر میں الفاظ، اصطلاحات کو اردو، عربی اور انگریزی میں کوشش کر کے احسن انداز میں بیان کرتے ہیں. لیکن درود شریف کے لئے آ پ اتنےunconcentated کیوں ہو جاتے ہیں؟ یہ پندار علمی ھے یا کجھ اور....؟ ادھر غامدی صاحب بھی اور چبد دیگر صاحبان علم بھی اسی عارضے میں مبتلا پائے گئے ہیں عام آدمی اچھی طرح جانتا ھے کہ درود شریف کا کوئی بھی abbreviation نہیں ہوتا. سو ایسا سن کر اور بار بار سن کراسے دکھ پہنچتا ھے... پلیز....
خبر متواتر کے معنی یہ کرنا کہ جس پر تحقیق کی ضرورت نا پڑے یہ کس محدث کا بیان کردہ اصول ہے ؟؟؟ اور یہ کہنا کہ تعداد سے نہیں معیار سے خبر متواتر بنتی ہے یہ آپکا زاتی بنایا گیا اصول ہے ؟ اس پر کوی دلیل ؟؟؟؟؟؟؟؟
Aam musalman isi liye firke mein fase hue hain ,, Jitne ulema utni baten ,,, Aap kehte hain ke Sahih Hadees k liye 5 shart hain jinke se akhir ke do Matn se talluk rakhte hain jabki Tahirul Qasri sahab kehte hain ke 5 shart sab ke sab Sanad se talluk rakhte hain aur yahi sabhi muhaddis ke ilm ul hadees mein likha hai ,,, Link 28 min se dekhe lambi takreer hai ,,, Aur Doubt clear karen kyunki unmat mein isse confusing paida hoti hai ... ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-znMq70vexgI.htmlsi=5olUkEvcxpM0Odub
اپ نے فرمایا کہ امام بخاری نے اپنی کتاب لکھنے کے بعد نوے ہزار لوگوں کو صیح بخاری پڑھائی بھی تو کیا امام بخاری کو اپنی لکھی ہوئی کتاب پڑھاتے ہوئے یہ علم نہیں ہوا کہ یہ الفاظ” عمار تمہیں ایک باغی گُروہ قتل کرے گا “ میرے نہیں ہیں جناب ڈاکٹر صاحب لگ یہ رہا ہے اپ کی ساری کوشش اپنے اندر کے ناصبیت کی تشفی کے لئے ہے