اسلام وعلیکم بھائی آ پ کا یہ انٹرویو بہت ہی مثالی یادگار ھے سن کر بہت ہی مزا آیا استاد عاصم نے بہت ہی خوبصورت یادیں تازہ کی ھیں اور بہت سے کتابی استادوں کو خاموش کر وا دیا ہے
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ بہت اچھے انسان ہیں عاصم صاحب ۔ اللہ تعالٰی استاد چوہدری عاشق مل والے صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ شکریہ ارباز صادق صاحب