ماشاءاللہ ویڈیو بہت انفارمیشن ہے میں کافی دنوں سے پریشان تھا میرے 8 کبوتر جن میں ٹیڈی کبوتر تھے وہ بھی مَر گئے ۔ اور تو اور چھوٹا بچہ جو ماں باپ سے دانہ لیتا تھا تقریباً 15 دن کا ہوگا اُسے بھی ایک دن میں ہی لقوہ ہو گیا اور آج مَر بھی گیا۔ دو اب بھی بیمار ہیں ۔اور میں بھی اپنا پنجرہ ڈھانپ دیتا ہوں ۔اور کراچی میں پنجاب جیسی سردی بھی نہیں ہوتی ۔ الحمدُاللہ مجھے اس ویڈیو سے بہت اچھی انفارمیشن ملیں ہیں۔ ایسے سینئیر اساتذہ کو اللہ سبحانہ وتعالٰی قائم ودائم رکھے امین۔ جو دوسروں کیساتھ اپنا تجربہ شئیر کر کے سب کا بھلا کرتے ہیں۔❤❤❤❤ آپ کا بھی بہت شکریہ ذوالفقار صاحب ❤❤❤❤❤