MashaAllah ❤💞💞💗 Allah pak sada salamat rkhn ap ko.... Bht alla shoqeen Ustad g, Organic shoq krny waly ke 💯 Dill o daimag py asar andaz hony wali btain....
ماشاءاللہ بہت ھی informational interview استاد جی نے ایک بات کی کہ ایک مادی ان کے پاس بنا کسی نسخے بازی کے رات آٹھ بجے بیٹھی ،آجکل اس طرح کے کبوتر لوگوں کے پاس کیوں نہی ھیں،اگر اس طرح کے کبوتر develop کر لیے جائیں تو مہنگے نسخوں اور مہنگی ادویات سے جان چھوٹ جاۓ عام کبوتر بازوں کی جو یہ سب affordنہی کر سکتے!